AsiaCup
ایونٹ کو ملتوی کرنے یا منسوخ کرنے کے لیے اے سی سی کو ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بلانا ہوگا، عہدیدار ایشین کرکٹ کونسل
اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 02:07pm
6 ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ایونٹ میں بھارت کا پہلا میچ 28 اگست کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف ہوگا۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 07:49pm
کورونا وائرس کی وبا کے باعث درپیش خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل نے رواں سال شیڈول ایشیا کپ کو ملتوی کردیا۔
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2020 07:06pm
ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال پاکستان کو کرنی ہے لیکن اس کے باوجود بھارتی بورڈ کے صدر نے ایونٹ نہ ہونے کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2020 08:34pm
بی سی سی آئی کے صدر ساروو گنگولی نے کہا تھا کہ رواں سال شیڈول ایشیا کپ کا وینیو دبئی ہو گا۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2020 01:38pm
پاکستان کے محمد حفیظ نے 13 مرتبہ یہ اعزاز حاصل کیا جبکہ بھارت کے سابق کرکٹر منوج پربھاکر سرفہرست ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2018 08:10pm
ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم اور خصوصاً کپتان سرفراز کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2018 07:37pm
شکیب الحسن انجری کے سبب ایشیا کپ ادھورا چھوڑ کر واپس بنگلہ دیش لوٹ گئے تھے۔
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2018 07:54pm
ایشیا کپ کے فائنل میں لٹن داس کی سنچری کے باوجود بھارت نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2018 06:15pm
قومی ٹیم کے کپتان نے بتایا کہ قیادت کے دباؤ اور بیٹنگ میں رنز اسکور نہ ہونے کے سبب وہ چند راتوں تک بہت پریشان رہے۔
شائع 27 ستمبر 2018 10:32pm
اسٹیو رکسن نے بورڈ پر توہین آمیز رویے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنی فیلڈنگ پر توجہ نہیں دیتے۔
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2018 05:49pm
بھارت کے خلاف 2 میچوں میں امام الحق بھی بری طرح ناکام ہوئے، انہوں نے ایک میچ میں 10 اور ایک میں صرف 2 رنز اسکور کیے تھے۔
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2018 05:49pm
بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا لیکن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2018 01:10am
ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2018 10:53am
محمد شہزاد نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سنچری اسکور کر کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2018 06:17pm
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 252رنز بنائے، جواب میں بھارت کی پوری ٹیم بھی 252 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2018 01:22am
آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 12ماہ کے دوران فکسنگ کے 32 معاملات کی تفتیش کی گئی۔
شائع 24 ستمبر 2018 09:35pm
قومی ٹیم کے سابق کپتان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں متواتر شکستوں کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کی جیت کو تُکا قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2018 07:53pm
اسپاٹ فکسرز نے محمد شہزاد سے رابطہ کرکے انہیں خراب کارکردگی کے عوض بھاری رقم کی لالچ دی، آئی سی سی کی تحقیقات شروع۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2018 06:16pm
ٹیم میں اعتماد کی کمی ہے، یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہم بطور ٹیم کہاں کھڑے ہیں، ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2018 07:53pm
افغانستان کی فتح کےساتھ فائنل کیلئے راہ ہموار ہوجائے گی، بنگلہ دیش اپنی بقا کی جنگ لڑنے کیلئے میدان میں اتر رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2018 05:31pm
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 238 رنز بنائے جس کو بھارت نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2018 11:43pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم ایک روایتی حریف سے راؤنڈ میچ ہار چکی ہے
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2018 07:28pm
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف جیت کا عزم لیے میدان میں اتریں گے، قومی ٹیم حساب برابر کرنے کے لیے پر عزم ہے۔
شائع 23 ستمبر 2018 10:08am
بنگلہ دیش نے انجری اور بیٹنگ مسائل کے حل کے لیے امرالقیس اور سومیا سرکار کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2018 08:56pm
بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہوئی جس کے بعد بھارت نے ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2018 12:35pm
افغانستان نے حشمت اللہ کے 97 رنز کی بدولت 257 رنز بنائے، پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2018 01:06am
افغانستان کے 256 رنز کے ہدف میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 42 اوورز میں 119 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2018 04:00pm
گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل سے اب تک بظاہر تو سب کچھ اچھا نظرآتا ہے لیکن بغور جائزہ لیا جائے تو ایسا ہرگز نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2018 01:32am
ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں 8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2018 08:20pm