elections2018
این اے-5میں دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار کے مقابلے میں ایم ایم اے کو کامیاب قرار دیا گیا۔
شائع 27 جولائ 2018 07:33pm
قومی اسمبلی کے لیے ووٹنگ کی شرح پنجاب میں59،اسلام آباد میں58.2،سندھ میں47.7، کے پی43.6اور بلوچستان میں39.6فیصد رہی،رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 07:00pm
کیا وہ نظام جو گزشتہ 3 دہائیوں میں پنجاب کے تمام حکمرانوں کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے اب خطرے میں پڑگیا ہے؟
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2018 12:52pm
ڈائریکٹر الیکشن کمیشن ندیم قاسم کا کہنا تھا کہ انتخابات میں ٹرن آؤٹ 51.85 فیصد رہا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 04:32pm
حمزہ شہباز نے کہا کہ وہ دیکھیں گے کہ عمران خان اپنی باتوں اور دعوؤں پر کتنا عمل کرتے ہیں۔
شائع 27 جولائ 2018 03:51pm
بلوچستان میں نئی بننے والی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی نے صوبے میں چودہ نشستیں لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
شائع 27 جولائ 2018 03:28pm
ماضی میں شہر کی بیشتر سیٹیں کسی بڑے مقابلے کے بغیر جیتنے والی متحدہ قومی مومنٹ صرف چار سیٹوں تک محدود ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 03:45pm
بلوچستان کی 8 نشستوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں،ایڈیشنل ڈائریکٹر ندیم قاسم
شائع 27 جولائ 2018 03:15pm
مولانا فضل الرحمان نےانتخابات کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہونےوالی اے پی سی میں اپنامؤقف سامنے رکھیں گے۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 03:40pm
سابق حکمران جماعت نے لاہور سے قومی اسمبلی کی 10 جبکہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 4 نشستیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 03:38pm
لاہورمیں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد مریم اورنگزیب نے بتایا کہ تمام جماعتوں کی مشاورت سے لائحہ عمل تیارکیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 03:36pm
پاکستان میں آزادی اظہار رائے کو محدود کرنے، صحافی تنظیموں اور پریس کی راہوں میں حائل رکاوٹوں پر تشویش ہے۔امریکا
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 02:23pm
پنجاب میں 129 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، تحریک انصاف کے پاس 118 نشستیں ہیں، مسلم لیگ صوبے میں حکومت بنائے گی، حمزہ شہباز
شائع 27 جولائ 2018 01:27pm
تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر دھاندلی کے مسئلے پر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر غور کیا جائے گا، مسلم لیگ
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 12:44pm
پی ٹی آئی چیئرمین نے این اے 131 سے خواجہ سعد رفیق کے مقابلے میں صرف 600 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2018 07:34pm
عام انتخابات میں حصہ لینے والی مذہبی جماعتیں تقریباً 1400 امیدواروں میں سے اب تک صرف 39 نشستیں حاصل کرسکی ہیں۔
شائع 27 جولائ 2018 10:47am
صدر مملکت ممنون حسین نے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے پر پاکستانیوں کے جذبے کو سراہا۔
اپ ڈیٹ 25 فروری 2021 11:51am
مولانا فضل الرحمٰن، سرج الحق، اسفندیار ولی،چوہدری نثار، شاہد خاقان عباسی اپنی روایتی نشستوں پر پی ٹی آئی کے ہاتھوں ہارے
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 10:37am
مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی زیر صدارت ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019 08:29pm
پیپلز پارٹی نے انتخابی نتائج اور خصوصاً نتائج میں ہونے والی تاخیر پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
شائع 26 جولائ 2018 11:49pm
متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ...
شائع 26 جولائ 2018 11:15pm
فوج نے فارم 45 اپنی تحویل میں لے لیے تھے،مغرب کے بعد نتائج روک دیے گئے،اب بنا بنا کرجاری کیے جارہے ہیں، صدر ایم ایم اے
شائع 26 جولائ 2018 11:03pm
ممتاز سماجی رہنما جبران ناصر نے انتخابی نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019 08:29pm
تحریک انصاف نے مسلسل دوسری برتری حاصل کرکے ایک نئی روایت قائم کی، جبکہ بڑے بڑے امیدواروں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 09:31am
اللہ نے موقع فراہم کیا ہے کہ میں آج خواب کو پورا کر سکتا ہوں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 09:31am
ہمیشہ کی طرح مقابلہ اس دفعہ بھی دولتمندوں اور موروثی حیثیت رکھنے والوں تک محدود تھا۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2018 09:46am
سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ فارم45 کے حوالے سے شکایات کی گئیں تو تحقیقات کریں گے۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019 08:29pm
بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 268 میں 2 فیصد سے بھی کم ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2018 03:52pm
کراچی کے حلقہ این اے 245 سے تحریک انصاف کے عامر لیاقت نے متحدہ قومی موومنٹ کے فاروق ستار کو شکست دی۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019 08:29pm
عام انتخابات 2018 میں ممکنہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...
شائع 26 جولائ 2018 07:54pm