• KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
Live Election 2018

لاہور سے مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کی سب سے زیادہ نشستیں لے کر سرفہرست

شائع اپ ڈیٹ

لاہور: مسلم لیگ (ن ) لاہور سے قومی اسمبلی کی سب سے زیادہ سیٹیں لے کر سرفہرست رہی۔

سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے لاہور سے قومی اسمبلی کی 10 نشستیں جبکہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 4 نشستیں حاصل کیں۔

دوسری جانب لاہور سے پنجاب اسمبلی کی 30 میں سے 22 نشستیں نواز لیگ نے جیتیں جبکہ 8 نشستوں پر تحریک انصاف نے میدان مارا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026