• KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.5°C
  • ISB: Clear 33.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.5°C
  • ISB: Clear 33.7°C
Live Election 2018

عام انتخابات: کراچی میں ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا

شائع July 27, 2018 اپ ڈیٹ July 27, 2018 03:45pm

کراچی: عام انتخابات میں کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کو بڑا دھچکا لگا اور ماضی میں شہر کی بیشتر نشستیں کسی بڑے مقابلے کے بغیر جیتنے والی ایم کیو ایم صرف 4 سیٹوں تک محدود ہو کر رہ گئی۔

دوسری جانب نائن زیرو سمیت کئی مضبوط حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) نے فتح کے جھنڈے گاڑ دیے اور فاروق ستار بھی دونوں حلقوں میں شکست سے دوچار ہوئے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026