• KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.5°C
  • ISB: Clear 33.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.5°C
  • ISB: Clear 33.7°C
Live Election 2018

ن لیگ نے دھاندلی کاالزام لگاتے ہوئے آج اے پی سی طلب کرلی

شائع July 27, 2018 اپ ڈیٹ July 27, 2018 03:36pm

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے مینڈیٹ چرانے کاالزام لگاتے ہوئے آج اسلام آباد میں تمام جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی) بلالی۔

لاہورمیں شہبازشریف کی زیرصدارت مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی بریفنگ دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے بتایا کہ تمام جماعتوں کی مشاورت سے لائحہ عمل تیارکیا جائے گا۔

مریم اورنگزیب نے یہ بھی باور کرایا کہ مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف کی طرح ملک میں افراتفری نہیں پھیلائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026