PAKVSAUS
دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ پر مشتمل سیریز آئندہ سال مارچ اور اپریل میں کھیلی جائے گی، پی سی بی
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 08:04pm
نیوزی لینڈ بورڈ سے اطلاعات کا تبادلہ خیال اور پاکستان کے حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے گا، ترجمان کرکٹ آسٹریلیا
شائع 18 ستمبر 2021 01:35pm
آسٹریلیا نے 2022 میں ٹیسٹ کے ساتھ محدود اوورز کی سیریز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، وسیم خان
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2019 09:11pm
قیادت چھن جانے کا ڈر نہیں، ابھی تمام تر توجہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز پر مرکوز ہے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 10:44pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 48رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ کیا۔
شائع 02 دسمبر 2019 08:51pm
ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کو دورہ آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کے لیے مثبت پہلو قرار دیدیا۔
شائع 02 دسمبر 2019 08:27pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں 120پوائنٹس حاصل کر لیے۔
شائع 02 دسمبر 2019 07:34pm
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان کو آسٹریلین سرزمین پر لگاتار 14ویں میچ میں شکست ہوئی۔
شائع 02 دسمبر 2019 03:11pm
آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2019 03:49pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ اور 1998 میں کھیلے گئے پشاور ٹیسٹ میچ میں حیران کن مماثلت ہے۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:43pm
آسٹریلیا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 589 رنز 3کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2019 04:15pm
سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 73سال پرانا توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:42pm
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلین بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
شائع 29 نومبر 2019 08:05pm
آسٹریلین صحافی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر کی خراب انگریزی کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ کی جو انہیں مہنگی پڑ گئی۔
شائع 29 نومبر 2019 06:35pm
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 302رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2019 05:23pm
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ناکامی کے بعد ٹیم مینجمنٹ کے حارث سہیل سے خراب رویے کا انکشاف ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2019 03:12pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2019 11:45pm
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کامبی نیشن برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2019 03:12pm
دوسرے ٹیسٹ میچ میں عباس کو پنک گیند سے کھیلنا آسٹریلین باؤلرز کے لیے بہت مشکل ہوگا، اوپننگ بلے باز امام الحق
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2019 12:46am
یاسر شاہ نے برسبین ٹیسٹ میں اسٹیون اسمتھ کو آؤٹ کرنے کے بعد انگلیوں سے 7کا اشارہ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2019 02:23pm
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کم رنز پر آؤٹ ہونے پر ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک بلے باز نے خود کو سزا دی۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2019 02:21pm
پہلے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ڈراپ کرنے کے حیران کن اقدام پر ٹیم مینجمنٹ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2019 01:09am
عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے پر بابر اعظم کو مبارکباد پیش کی۔
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2019 01:19pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے دوران پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ڈرائیور نے جذبہ خیرسگالی کی نئی مثال قائم کردی۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2019 09:24pm
سٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی باؤلنگ کی تعریف کرتے ہوئے ان کے مستقبل کو تابناک قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2019 01:27am
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے وارنر اور لبوشین کی سنچریوں کی بدولت پہلی اننگزمیں 340رنزکی برتری حاصل کی۔
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2019 12:52pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں پاکستانی باؤلرز نے 21نوبال کیں جو امپائر نے نوبال قرار ہی نہیں دیں۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2019 11:11pm
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی فائنل الیون سے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ڈراپ کردیا تھا۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2019 11:11pm
نسیم شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف کیریئر کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں تیز رفتار باؤلنگ کر کے سب کو اپنا مداح بنا لیا۔
شائع 22 نومبر 2019 11:08am
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں نسیم شاہ نے انٹرنیشنل کیریئر کا ڈیبیو کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2019 11:11pm