PAKVSAUS
پاکستان نے 151 رنز کا ہدف دیا تھا جو آسٹریلوی ٹیم نے 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،اسٹیون اسمتھ 80 رنز بناکر نمایاں رہے۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2019 12:56am
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں اتوار کو کھیلا گیا پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہو کر بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا۔
شائع 04 نومبر 2019 06:24pm
شاداب خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
شائع 31 اکتوبر 2019 08:30pm
دورہ آسٹریلیا کے لیے منتخب فاسٹ باؤلر نے قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے انتخاب درست ثابت کر دکھایا۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2019 12:31am
دورہ آسٹریلیا سب سے مشکل ہے، دنیا بھر کے مقابلے میں آسٹریلیا میں کھیلنے کا تجربہ سب سے مختلف ہوتا ہے، مصباح الحق
شائع 28 اکتوبر 2019 10:42pm
دو ٹیسٹ میچوں میں 40کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ہے، ہمارے پاس تجربہ کار اور تیز گیند کرنے والے باؤلرز نہیں ہیں، سابق کپتان
شائع 28 اکتوبر 2019 07:59pm
قومی ٹیم نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، 100فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، کپتان ٹی20 ٹیم
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2019 12:41am
پہلی مرتبہ پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے والےموسیٰ خان اور نسیم شاہ نےآسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنانےکا عزم ظاہرکیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2019 10:52pm
سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں ناکامی کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2019 07:55pm
آسٹریلیا نے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، اسٹوئنس کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
شائع 08 اکتوبر 2019 08:58pm
پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں، 2022 میں اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھجوا سکتے ہیں، چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا کیون رابرٹس
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2019 11:02pm
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 277 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 271 رنز بنالیے۔
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2019 12:48pm
آسٹریلین فاسٹ باؤلر پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ورلڈ کپ میں بھی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2019 04:33pm
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوران کپتان سرفراز احمد سمیت 6کھلاڑیوں کو آرام کا موقع فراہم کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2019 03:42pm
پاکستان کے خلاف وہی آسٹریلین اسکواڈ سیریز کھیلے گا جس نے بھارت میں میزبان ٹیم سے ون ڈے سیریز کھیلی تھی۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2019 05:40pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2019 09:29am
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف رواں سال ڈے نائٹ ٹیسٹ سیریز کرانے کی تجویز دے دی۔
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2019 06:56pm
پاکستان میں کرکٹ کی واپسی انتہائی خوش آئند ہو گی اور اگر ہم ایسا کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو یہ بہترین ہو گا، ایرون فنچ
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2019 12:49am
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2018 06:44pm
آسٹریلین اوپنر ڈی آر سی شارٹ کو متنازع انداز میں رن آؤٹ قرار دیے جانے پر تھرڈ امپائر کو تنقید کا سامنا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2018 06:45pm
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی20 میچ میں 11رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2018 01:03am
آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی میں ہونے والے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو تجربہ کار شعیب ملک کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2018 09:51am
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کے ساتھ ہی پاکستانی فاسٹ باؤلر نے تاریخ رقم کردی۔
شائع 20 اکتوبر 2018 12:04pm
پاکستان نے آسٹریلیا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 سے شکست دے دی۔
شائع 20 اکتوبر 2018 01:56am
عظیم فاسٹ باؤلرز اور سابق کرکٹرز نے پاکستانی باؤلر محمد عباس کو داد و تحسین سے نوازتے ہوئے روشن مستقبل کی نوید سنائی۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 10:03am
آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے باوجود علامی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں کوئی بہتری نہ آ سکی۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 01:44pm
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں فتح کی بدولت سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 09:57am
آسٹریلیا کے خلاف عمدہ باؤلنگ پر انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستانی فاسٹ باؤلر عباس کو ستائش سے نوازا دیا۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 12:53am
میں زندگی میں سخت حالات و مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد اس مقام تک پہنچا ہوں، فاسٹ باؤلر محمد عباس
شائع 18 اکتوبر 2018 11:31am
ٹم پین نے پاکستانی بلے باز کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار نہ دیے جانے پر امپائرز اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وضاحت طلب کر لی۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2018 08:03pm