PAKVSAUS
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان کپتان کی غلطی سے پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ سے بچ گئے۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 12:53am
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے فخر زمان نے 94 اور 66رنز کی اننگز کھیل کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 12:53am
پاکستان کو پہلی اننگز میں 137 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، ایرون فنچ نے سب سے زیادہ 39 رنز بنائے۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2018 06:42pm
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مچل اسٹارک کی گیند لگنے سے سرفراز احمد کہنی کی انجری کا شکار ہوئے۔
شائع 17 اکتوبر 2018 10:11am
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن کئی ریکارڈ بن گئے۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2018 11:11pm
57رنز پر آدھی ٹیم آؤٹ ہونے کے بعد سرفراز اور فخر نے عمدہ شراکت قائم کر کے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2018 07:42pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2018 01:48am
عثمان خواجہ اور دیگر بلے بازوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کردیا۔
شائع 12 اکتوبر 2018 01:23am
بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کر لیا۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2018 08:31pm
دبئی ٹیسٹ کے پانچویں دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے دوران فیلڈنگ میں امام اپنی انگلی زخمی کرا بیٹھے۔
شائع 11 اکتوبر 2018 06:52pm
پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے لیے 462رنز کا ہدف دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2018 06:35pm
آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 142رنز کے آغاز کے بعد پوری ٹیم 202رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
شائع 09 اکتوبر 2018 11:57pm
پاکستانی آف اسپنر نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 36رنز کے عوض 6وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2018 05:30pm
عثمان خواجہ اور ایرون فنچ کے درمیان 142 رنز کی اوپننگ شراکت کے باوجود آسٹریلین بیٹنگ ناکام، پاکستان کو 325رنز کی برتری۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 07:02pm
پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور حارث سہیل نے سنچریاں اسکور کیں، آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنالیے۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 01:12am
اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 12:16pm
ٹی20 کی بات اور ہے، مگر ٹیسٹ کرکٹ میں سلیکشن کے لیے قائداعظم ٹرافی کے بجائے پی ایس ایل کی طرف دیکھنا سمجھ سے باہر ہے۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2018 01:27am
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہو رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2018 12:21am
پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے مچل مارش اور ایلکس کیری کو آسٹریلین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
شائع 05 اکتوبر 2018 09:10pm
شاداب ایشیا کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور تاحال انجری سے صحتیاب نہیں ہو سکے۔
اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2018 11:35pm
آسٹریلین فاسٹ باؤلرز کی جوڑی نے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے دوران پاکستانی بلے باز کی وکٹ کو سب سے اہم قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 09:09pm
پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان 7اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ سے دونوں ٹیمیں رینکنگ بہتر بنا سکتی ہیں
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 09:09pm
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 216رنزک ی برتری حاصل کی اور پاکستان اے کی ٹیم 4روزہ میچ میں شکست سے بال بال بچ گئی۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 07:23pm
آسٹریلین بلے بازوں نے چار روزہ میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان اے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا لیے۔
شائع 01 اکتوبر 2018 11:51pm
آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا پریکٹس میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
شائع 01 اکتوبر 2018 06:29pm
آسٹریلیا کے خلاف ٹیم میں شامل، قائدِ اعظم ٹرافی میں شاندار پرفارمنس کی بدولت انہیں قومی ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2018 07:32pm
کھلاڑیوں پر پابندی اور انجریز کی شکار آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2018 05:51pm