Worldcup2019
افغانستان کی شاندار باؤلنگ کے سامنے بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن صرف 224 رنز بناسکی، کوہلی 67 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2019 02:18am
کچھ سابق کرکٹرز تو ٹی وی پر خدا بن کر بیٹھے ہیں جو پاکستانی پلیئرز کو کرکٹر ہی نہیں مانتے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 24 جون 2019 11:10pm
جس شخص نے سرفراز احمد کی تضحیک کی تھی اس نے ایک اور ویڈیو اپ لوڈ کرکے قومی ٹیم کے کپتان سے معافی مانگ لی۔
اپ ڈیٹ 24 جون 2019 11:09pm
پاکستانی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہوگی جہاں میچ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے یقینی طور پر باہر ہو جائے گی۔
شائع 22 جون 2019 10:20am
امید ہے کہ پوری ٹیم متحد ہو کر جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے میدان میں اترے گی، فاسٹ باؤلر وہاب ریاض
شائع 22 جون 2019 12:47am
سری لنکا نے انگلش ٹیم کو 233 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پوری انگلش ٹیم 212 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 24 جون 2019 02:16pm
پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنا اگلا میچ جنوبی افریقہ کے خلاف لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گی۔
شائع 21 جون 2019 08:40pm
2جون کو ہونے والے ورلڈکپ میچ میں جنوبی افریقہ نےبنگلہ دیش کے خلاف ہرے رنگ کے بجائے پیلے رنگ کی شرٹس کا استعمال کیا تھا.
شائع 21 جون 2019 11:31am
آل راؤنڈر نے ٹیم میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی نظریں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ پر مرکوز ہیں
شائع 21 جون 2019 12:36am
آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کے 166رنز کی بدولت بنگلہ دیش کو فتح کے لیے 382رنز کا ہدف دیا تھا لیکن وہ 333رنز ہی بنا سکے۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2019 12:26am
بورڈ ٹیم کو اس طرح سپورٹ نہیں کر رہا جس طرح اسے کرنا چاہیے، ٹیم کو متحد رکھنا بورڈ کی بھی ذمے داری ہے، سابق چیئرمین
اپ ڈیٹ 23 جون 2019 06:30pm
بطور کرکٹ شائق مجھے اپنی پسندیدہ ٹیم کی خراب کارکردگی سےزیادہ بارش کے باعث میچ میں آنےوالی رکاوٹ کوفت میں مبتلا کرتی ہے۔
اپ ڈیٹ 24 جون 2019 11:12am
ایک غیر متعلقہ شخص نے ان کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی، جس پر کچھ کھلاڑی مشتعل ہوگئے، رپورٹ
شائع 20 جون 2019 10:06am
نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2019 04:44pm
ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس توقعات کے مطابق نہیں تاہم امید ہے ٹیم اب بہتر کھیل پیش کرے گی، گورننگ بورڈ
شائع 19 جون 2019 10:00pm
آسٹریلیا کے خلاف 9 جون کو کھیلے گئے میچ میں بھارتی اوپننگ بلے باز دھاون انگوٹھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2019 01:35am
بھارت نے گزشتہ 15 برس کے دوران اپنی فرسٹ کلاس کرکٹ پر پیسہ لگایا ہے، پاکستان کو بھی سرمایہ لگانا چاہیے، سابق کپتان
شائع 19 جون 2019 04:42pm
قومی ٹیم کے کپتان کے بیان کو نہیں سنا، اگر انہوں نے کسی کے خلاف الفاظ کہے ہیں تو وہ بالکل غلط ہیں، سابق کپتان
اپ ڈیٹ 19 جون 2019 07:48pm
بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ کے دوران نہایت پرجوش نظر آئے۔
شائع 19 جون 2019 01:29pm
مورگن کی 71 گیندوں پر 148 رنز کی دھواں دھار اننگز کی بدولت انگلینڈ نے افغانستان کو 398 رنز کا ہدف دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 22 جون 2019 02:11pm
کرس گیل نے ورلڈ کپ 2015 میں زمبابوے کے خلاف میچ میں 16 چھکے لگاکر عالمی کپ میں ریکارڈ بنایا تھا۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2019 12:38am
ورلڈکپ میں پاکستان کے دیگر میچز منسوخ کرکے اسے فوری واپس بلانے کا حکم دیا جائے، درخواست گزار
اپ ڈیٹ 21 جون 2019 12:38am
بھارت سے شکست کے بعد آپ کا ورلڈکپ تقریباً ختم ہوچکا ہے، 38 سالہ کھلاڑیوں کے ساتھ ورلڈکپ نہیں جیت سکتے، رمیز راجہ
اپ ڈیٹ 21 جون 2019 12:38am
ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کو 322 رنز کا ہدف دیا جو بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 18 جون 2019 01:48am
پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کنفیوژ تھے جس کے باعث انہوں نے غلط فیصلے کیے، سچن ٹنڈولکر
شائع 17 جون 2019 10:20pm
ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پے درپے شکستوں کے بعد پاکستانی برطانوی باکسر نے ٹیم کو مدد کی پیشکش کردی۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2019 04:59pm
پاکستان کو نظرثانی شدہ ہدف دینے پر آئی سی سی پر تنقید کی گئی لیکن اس نے اس فیصلے کو پاکستان کے مفاد میں قرار دیا۔
شائع 17 جون 2019 08:49pm
ورلڈکپ سے ممکنہ اخراج کے پیش نظرپاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2019 07:59pm
رات میں تمام کھلاڑی مقررہ وقت پر ہوٹل میں واپس آگئے تھے، کرفیو ٹائم کی خلاف ورزی ن ہیں ہوئی، ترجمان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 17 جون 2019 06:16pm
پاکستانی کپتان یہ میچ جیتنا ہی نہیں چاہتے تھے، وہ میچ کے دوران ریلو کٹے کی طرح میدان میں نظر آئے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
شائع 17 جون 2019 04:59pm