Worldcup2019
یارکشائر پولیس نے تصاویر جاری کرتے ہوئے ان افراد کی گرفتاری میں مدد کرنے کی درخواست کردی۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2019 04:10pm
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن امپائر کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکن آفیشل نے طریقہ کار کے مطابق فیصلہ کیا۔
شائع 27 جولائ 2019 09:03pm
میں مانتا ہوں کہ میرے فیصلے میں غلطی ہوئی، جس کا احساس ٹی وی ری پلے دیکھنے کے بعد ہوا، کمار دھرما سینا
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2019 06:03pm
ورلڈ کپ فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو مرتبہ ٹائی ہونے پر انگلینڈ کو متنازع قانون کی روشنی میں چیمپیئن قرار دیا گیا۔
شائع 20 جولائ 2019 07:40pm
جمی نیشام کی ابتدائی طور پر کوچنگ کرنے والے ڈیوڈ گورڈن کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری اوور میں زندگی کی بازی ہار گئے۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2019 07:10pm
وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور فارم پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2019 07:48pm
فلم لگان سے وجود میں آنے والے مقبول تاثر کے برعکس بھارت کی پہلی ٹیم برٹش راج کے خلاف نہیں بلکہ اس کی اپنی مرتب کردہ تھی
شائع 17 جولائ 2019 11:26am
سوشل میڈیا پر موجودہ دور کے مشہور و معروف کرکٹرز کے بڑھاپے زیادہ مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔
شائع 17 جولائ 2019 09:46am
ورلڈ کپ فائنل میں شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بنوانے والے آل راؤنڈر کو جلد اعزاز سے نوازا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2019 07:40pm
ورلڈکپ فائنل ٹائی ہونے کے باوجود انگلینڈ کو باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپیئن قرار دینے پر آئی سی سی کو شدید تنقید کا سامناہے
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2019 07:48pm
آئی سی سی کو اپنے قوانین پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، ورلڈ کپ فائنل کا فیصلہ باؤنڈری کاؤنٹ پر کرنا کسی صورت ٹھیک نہیں۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2019 07:39pm
ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کو سونپی گئی ہے، کوئی بھی پاکستانی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2019 07:39pm
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں خراب امپائرنگ اور قانون سے ناواقفیت نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بننے سے محروم کردیا۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2019 07:39pm
ایسا لگتا ہے کہ آرچر نے معروف پیش گوئی کرنے والے مچل نوسٹر ڈومس کے انداز میں میچ کے اختتام کی پیشگوئی کررکھی تھی۔
شائع 15 جولائ 2019 07:40pm
ورلڈکپ مقابلوں میں ناقص امپائرنگ میچز کے فیصلوں اور ٹیموں کی عالمی کپ میں کارکردگی پر براہ راست اثر انداز ہوئی۔
شائع 15 جولائ 2019 12:12pm
تاریخ کا بوجھ بہت بھاری ہوتا ہے، یقین نہیں آتا تو پاکستان سے پوچھ لیں کہ جو ورلڈ کپ میں کبھی بھارت کو شکست نہیں دے پایا۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2019 08:10pm
ورلڈکپ فائنل کے فیصلہ کن مرحلے میں اوور تھرو پر چوکا ملنے پر بین اسٹوکس نے ندامت کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2019 12:17pm
آج تک ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کبھی بھی سپر اوور کا استعمال نہیں کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2019 12:42am
انگلینڈ نے ورلڈ کپ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد زیادہ باؤنڈریز کی بنیاد پر ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2019 04:11pm
2019 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے 241رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ بھی 241رنز ہی بنا سکا اور میچ ٹائی ہو گیا۔
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2019 02:22am
کین ولیمسن انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل صرف 30رنز بنا سکے لیکن اس کے باوجود انہوں نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2019 06:27pm
ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے منفرد انداز میں شروع کرنے کی غرض سے ایک انوکھا انداز اپنایا۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2019 12:42am
کین ولیمسن نے میک کولم سے بہت کچھ سیکھا ہے اور ان سے سیکھی ہوئی باتوں پر مہر لگارہے ہیں، سابق کپتان
شائع 14 جولائ 2019 01:11am
انگلینڈ بجاطور پر فیورٹ کہلانے کی مستحق ہے کیونکہ ٹورنامنٹ میں ان کی کارکردگی اچھی رہی ہے، کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2019 01:30am
زندگی کے سب سے بڑے میچ کے حوالے سے پرسکون ہوں اور ورلڈ کپ ٹرافی تھامنے کا جنون سوار نہیں، انگلش کپتان
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2019 01:35am
دونوں ٹیمیں اس لحاظ سے خوش قسمت رہی ہیں کہ ان کے حریفوں نے بُری پرفارمنس کے لیے سیمی فائنل کا دن چنا۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2019 08:10pm
میں نے کوئی مطالبہ نہیں کیا تھا، صرف یہی کہا تھا کہ اگر ٹیم کو ضرورت ہوئی تو میں دستیاب ہوں گا، ڈی ویلیئرز
شائع 13 جولائ 2019 10:45am
مارٹن گپٹل نے 2015 ورلڈ کپ میں شاندار کھیل پیش کیا تھا اور ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز تھے۔
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2019 05:12pm
ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دھرما سینا نے انگلینڈ کے اوپنر جیسن روئے کو غلط کیچ آؤٹ قرار دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2019 03:44pm
ورلڈ کپ کے تمام میچوں میں افغانستان کی ٹیم کی شکست کے بعد گلبدین نائب کی جگہ راشد کو قیادت سونپ دی گئی۔
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2019 05:12pm