بلوچستان
وزیراعظم کا بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا عمل تیزی سے مکمل کرنے کا اعادہ

وزیراعظم کا بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا عمل تیزی سے مکمل کرنے کا اعادہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر قیادت حکومت بلوچستان کے وفد نے شرکت کی۔
شائع 13 مئ 2024 11:44pm