باجوڑ ایجنسی میں طالبان کی پولیو ورکز کو دھمکیاں طالبان نے ایک پمفلٹ میں کہا ہے کہ پولیومہم اسلامی نظام کے خلاف ہے اور جو بھی اس کا حصہ بنے گا، اسے نشانہ بنایا جائے گا۔ شائع 21 اکتوبر 2014 04:29pm