کمپنی نے ستمبر 2024 میں دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون ”میٹ ایکس ٹی“ بھی متعارف کرایا تھا اور اب سال ختم ہونے سے پہلے کمپنی نے فولڈ ایبل فون بھی پیش کردیا۔
کمپنی کی جانب سے نصف دہائی سے زائد عرصے تک سافٹ اور سیکیورٹی اپڈیٹس فراہم کرنے کے اعلان کا مطلب ہے کہ صارفین اکتوبر 2030 تک اس کی اپڈیٹس حاصل کرتے رہیں گے۔
تمام فونز کو جدید سیٹلائٹ اور اے آئی ٹیکنالوجیز کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، بڑے فونز کو 8۔6 انچ اسکرین جب کہ منی فونز کو 4۔6 انچ اسکرینز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کیے جانے پر سام سنگ کو تنقید کا سامنا ہے، کیوں کہ زیادہ تر افراد کے مطابق رضامندی کے بغیر ریکارڈنگ کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔