آئیں، اردو کتابت میں انقلاب لانے والے احمد مرزا جمیل کو یاد کریں اکثر ایجادات مغرب کی دین ہیں مگر احمد مرزا جمیل نے یہ ثابت کردیا کہ اس دُور میں بھی ایجاد کا سہرا مشرق کے سر بندھ سکتا ہے۔ شائع 22 فروری 2021 07:20pm
راحت اندوری: اپنی آواز کے زیر وبم سے ہیپناٹائز کرنے والا بڑا نام راحت اندوری کا مشاعرے گاہ سےباہر نکلنا ایک دشوار معاملہ تھا۔ ان کےپیچھے بھاگتا مجمع ہماری آنکھوں نے ایک بار نہیں کئی بار دیکھا ہے اپ ڈیٹ 15 اگست 2020 08:00pm