’پرویز الہٰی نے اسمبلی تحلیل نہ کی تو پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی استعفیٰ دے دیں گے‘ تمام بھیڑ بکریاں پہلے ہی پی ٹی آئی چھوڑ چکی ہیں، اب 178 ارکان صوبائی اسمبلی میں ایک بھی گندا انڈا نہیں بچا، ہاشم ڈوگر
فیفا ڈائری (22واں دن): ’اب اپنے انتخاب پر بھروسہ ہونے لگا ہے‘ اب تک جتنے بھی میچ کور کیے ہیں وہ اچھے ہی تھے اس وجہ سے اب اپنے انتخاب پر بھروسہ ہونے لگا ہے۔ اسی لیے میں کروشیا اور برازیل کا میچ دیکھنے گیا اور برازیل کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی۔