پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون سامنے آگیا کورونا کے جے این ون ویرئینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر ہسپتالوں کو انفلوئینزا لائک ڈیزیز میں ٹیسٹنگ زیادہ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں.، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ شائع 22 مارچ 2024 12:11am