Dawn Logo Dawn News
کورونا وائرس
کورونا کے شکار افراد میں نظام ہاضمہ کی بیماریاں ہونے کا انکشاف

کورونا کے شکار افراد میں نظام ہاضمہ کی بیماریاں ہونے کا انکشاف

کورونا سے صحت یابی کے بعد بعض افراد میں پیٹ، غذائی نالی اور نظامہ ہاضمہ کی بیماریاں ہونے کے امکانات مجموعی طور پر 40 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں، تحقیق
ہیلتھ ڈیسک شائع 15 جنوری 2024 08:43pm
کیا ’گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ کے خاتمے سے کورونا وبا ختم ہوگئی؟

کیا ’گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ کے خاتمے سے کورونا وبا ختم ہوگئی؟

عالمی ادارہ صحت نے 5 مئی کو تقریباً ساڑھے تین سال بعد عالمی وبا کورونا کی گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 06 مئ 2023 05:35pm
کورونا کی نئی قسم ’آکٹورس‘ تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا کی نئی قسم ’آکٹورس‘ تیزی سے پھیلنے لگی

’آکٹورس‘ دراصل پہلے سے موجود خطرناک قسم ’اومیکرون‘ کی تبدیل شدہ قسم ’ایکس بی بی 1۔16‘ کی نئی قسم ہے۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 21 اپريل 2023 06:14pm
پاکستان میں کووڈ-19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم

پاکستان میں کووڈ-19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم

ایک اندازے کے مطابق جنوبی ایشیا میں 10 سال کی عمر کے 78 فیصد بچے بنیادی طور پر لکھنے اور پڑھنے سے قاصر ہیں، عالمی بینک
امین احمد اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 10:43pm
چین میں 90 کروڑ افراد کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف

چین میں 90 کروڑ افراد کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف

چین کی ایک یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں کے 90 کروڑ لوگ رواں ماہ جنوری کے آغاز تک...
ہیلتھ ڈیسک شائع 18 جنوری 2023 10:35pm
چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے متاثر 60 ہزار افراد ہلاک

چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے متاثر 60 ہزار افراد ہلاک

چین میں نومبر 2022 کے اختتام اور دسمبر کے آغاز سے کورونا کی نئی قسمیں بی ایف 7 اور ایکس بی بی 5۔1 پھیلنے کی رپورٹس سامنے آئیں۔
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 06:08pm
ایکس بی بی 1.5 اومیکرون کی تیزی سے پھیلنے والی قسم ہے، عالمی ادارہ صحت

ایکس بی بی 1.5 اومیکرون کی تیزی سے پھیلنے والی قسم ہے، عالمی ادارہ صحت

ایکس بی بی 1.5 اومیکرون کی قسم ایکس بی بی ون سے تبدیل شدہ قسم ہے، ادارہ
ہیلتھ ڈیسک شائع 06 جنوری 2023 10:45pm
اومیکرون کی اب تک کتنی قسمیں سامنے آ چکیں؟

اومیکرون کی اب تک کتنی قسمیں سامنے آ چکیں؟

کراچی میں تین جنوری کو حکام نے تصدیق کی کہ شہر میں اومیکرون کی نئی قسم کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 03:19pm
چین میں کورونا کا دوبارہ پھیلاؤ، 25 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ

چین میں کورونا کا دوبارہ پھیلاؤ، 25 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ

صرف دسمبر 2022 میں ہی ماہرین نے کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 25 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، رپورٹ
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 11:45pm
دوسری بار کورونا کے شکار ہونے والے افراد میں شدید بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف

دوسری بار کورونا کے شکار ہونے والے افراد میں شدید بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف

کورونا کے آغاز سے اب تک لاکھوں لوگ ایک سے زائد بار کورونا کا شکار بن چکے ہیں۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 16 نومبر 2022 09:55pm
منفی اثرات کے باوجود کورونا ویکسین سے اینٹی باڈیز بڑھنے کا انکشاف

منفی اثرات کے باوجود کورونا ویکسین سے اینٹی باڈیز بڑھنے کا انکشاف

اینٹی باڈیز ان خصوصی پروٹینز کا نظام ہے جو کہ انسان کے مدافعتی نظام کو بہتر یا مضبوط بناتے ہیں۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 25 اکتوبر 2022 08:37pm
کورونا اب بھی ‘گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا اب بھی ‘گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا کے آغاز دسمبر 2019 میں ہوا تھا، عالمی ادارہ صحت نے فروری 2020 میں اسے ’گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی‘ قرار دیا تھا۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 19 اکتوبر 2022 10:45pm
ہر 20 میں سے ایک شخص لانگ کووڈ کا شکار

ہر 20 میں سے ایک شخص لانگ کووڈ کا شکار

لانگ کووڈ کی اصطلاح کورونا کے شکار ان مریضوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کہ صحت یابی کے بعد بھی مختلف طبی مسائل کا شکار رہتے ہیں۔
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 12:49am
کورونا سے لوگوں کی شخصیت و احساسات تبدیل ہونے کا انکشاف

کورونا سے لوگوں کی شخصیت و احساسات تبدیل ہونے کا انکشاف

تحقیق کے دوران کورونا کی وبا کے انسانی شخصیت اور احساسات پر 5 طرح کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 01 اکتوبر 2022 03:25pm
کورونا سے متاثرہ افراد میں طویل المدتی ذہنی مسائل رہنے کا انکشاف

کورونا سے متاثرہ افراد میں طویل المدتی ذہنی مسائل رہنے کا انکشاف

تحقیقات کے مطابق کورونا سے صحت یابی کے بعد بھی ’لانگ کووڈ‘ کے شکار افراد میں 200 مختلف طبی پیچیدگیاں کافی عرصے تک برقرار رہتی ہیں۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 27 ستمبر 2022 08:51pm
کورونا کا خاتمہ اولین ترجیح مگر جلد ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت

کورونا کا خاتمہ اولین ترجیح مگر جلد ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت

کورونا کے خاتمے کے لیے اس وقت دنیا بھر میں جو محنت ہو رہی ہے، اس سے قبل ایسی محنت پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، ڈبلیو ایچ او
ہیلتھ ڈیسک شائع 14 ستمبر 2022 10:24pm
صرف یورپ میں ہی ایک کروڑ 70 لاکھ افراد لانگ کووڈ کا شکار

صرف یورپ میں ہی ایک کروڑ 70 لاکھ افراد لانگ کووڈ کا شکار

یورپ میں ہر تین میں سے ایک بالغ خاتون جب کہ ہر پانچ میں سے ایک بالغ مرد لانگ کووڈ کا شکار ہے، عالمی ادارہ صحت
ہیلتھ ڈیسک شائع 13 ستمبر 2022 09:40pm
لانگ کووڈ کے شکار افراد میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ

لانگ کووڈ کے شکار افراد میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ

اب تک آنے والی مختلف تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ لانگ کووڈ کے شکار افراد میں کم از کم 200 مختلف طبی شکایات یا علامات رہتی ہیں
ہیلتھ ڈیسک شائع 09 ستمبر 2022 09:45pm
دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی، ایشیا میں اموات میں اضافہ

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں کمی، ایشیا میں اموات میں اضافہ

گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں 54 لاکھ نئے کیسز اور 15 ہزار اموات رپورٹ ہوئیں، جس مین سے زیادہ تر ایشیا میں ہوئیں، عالمی ادارہ صحت
ہیلتھ ڈیسک شائع 20 اگست 2022 06:15pm
کورونا سے صحت یابی کے دو سال بعد تک دماغی مسائل رہنے کا انکشاف

کورونا سے صحت یابی کے دو سال بعد تک دماغی مسائل رہنے کا انکشاف

تعدد تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کورونا سے صحت یابی کے کئی ماہ بعد تک لوگوں کو ذہنی و جسمانی مسائل کا سامنا رہتا ہے۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 18 اگست 2022 08:55pm
کورونا چینی شہر وہان سے شروع ہوا، دو نئی تحقیقات

کورونا چینی شہر وہان سے شروع ہوا، دو نئی تحقیقات

شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ وبا کا آغاز وہان میں موجود زندہ جانوروں کی خرید و فروخت کی مارکیٹ سے ہوا، تحقیقات
ہیلتھ ڈیسک اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 10:04pm
بلی سے انسان میں کورونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

بلی سے انسان میں کورونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

کورونا سے متاثرہ بلیاں زیادہ وائرس نہیں پھیلاتیں اور یہ صرف چند روز کے لیے وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بنتی ہیں، ماہر وائرولوجسٹ
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 30 جون 2022 01:20pm
’اومیکرون‘ سے متاثر افراد میں’لانگ کووڈ‘ کا خطرہ کم ہونے کا انکشاف

’اومیکرون‘ سے متاثر افراد میں’لانگ کووڈ‘ کا خطرہ کم ہونے کا انکشاف

کووڈ سے صحت یاب ہونے کے کئی ہفتوں یا مہینوں بعد بھی مختلف علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جسے ماہرین نے لانگ کووڈ کا نام دیا ہے۔
ویب ڈیسک شائع 17 جون 2022 09:10pm
کورونا کہاں سے اور کیسے شروع ہوا؟ عالمی ادارہ صحت کی نئی رپورٹ جاری

کورونا کہاں سے اور کیسے شروع ہوا؟ عالمی ادارہ صحت کی نئی رپورٹ جاری

عالمی ادارہ صحت گزشتہ تین سال سے یہ تحقیق کرنے میں مصروف تھا کہ کورونا کہاں سے اور کیسے شروع ہوا؟۔
ویب ڈیسک شائع 09 جون 2022 09:40pm
صحتیابی کے 2 سال بعد بھی کورونا مریضوں میں علامات موجود رہنے کا انکشاف

صحتیابی کے 2 سال بعد بھی کورونا مریضوں میں علامات موجود رہنے کا انکشاف

اس سے قبل ہونے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آ چکی ہے کہ صحت یابی کے 6 ماہ تک بھی بعض مریضوں میں علامات موجود رہتی ہیں۔
ویب ڈیسک شائع 14 مئ 2022 09:10pm
شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا سے 6 اموات، چار لاکھ تک کیسز کی تصدیق

شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا سے 6 اموات، چار لاکھ تک کیسز کی تصدیق

شمالی کوریا کی حکومت نے پہلی بار 12 مئی کو تسلیم کیا تھا کہ ان کے ہاں چند افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک شائع 13 مئ 2022 08:45pm
شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا کیسز کی تصدیق، لاک ڈاؤن  نافذ

شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا کیسز کی تصدیق، لاک ڈاؤن نافذ

گزشتہ دو سال سے شمالی کوریا کی حکومت کسی بھی کورونا کیس کو تسلیم کرنے سے انکار کرتی آئی ہے۔
ویب ڈیسک شائع 12 مئ 2022 09:10pm
زیرو کووڈ پالیسی پر تنقید، چین میں عالمی ادارہ صحت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس محدود

زیرو کووڈ پالیسی پر تنقید، چین میں عالمی ادارہ صحت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس محدود

عالمی ادارہ صحت نے ایک روز قبل چین کی ’زیرو کووڈ پالیسی‘ کو غیر پائیدار قرار دیا تھا۔
ویب ڈیسک شائع 11 مئ 2022 10:25pm
بعض لوگ تاحال کورونا کا شکار کیوں نہیں ہو ئے؟

بعض لوگ تاحال کورونا کا شکار کیوں نہیں ہو ئے؟

دنیا بھر کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں شامل ماہرین نے ایسے خوش قسمت افراد کے لیے کیا بتایا؟
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 10 مئ 2022 10:05pm
پاکستان میں کورونا اموات تصدیق شدہ ہیں، وزارت صحت

پاکستان میں کورونا اموات تصدیق شدہ ہیں، وزارت صحت

پاکستان 97 فیصد مسلم آبادی پر مشتمل ہے، جہاں کورونا کے باعث جاں بحق افراد کی قبرستانوں میں تدفین ہوئی، جس کا ریکارڈ موجود ہے،حکومت
ویب ڈیسک شائع 07 مئ 2022 09:10pm
چین کا کورونا سے نمٹنے کے لیے مستقل بنیادوں پر ٹیسٹ سینٹر قائم کرنے کا منصوبہ

چین کا کورونا سے نمٹنے کے لیے مستقل بنیادوں پر ٹیسٹ سینٹر قائم کرنے کا منصوبہ

مستقبل میں رہائشی عمارتوں، شاپنگ پلازہ یا دیگر عمارتوں میں داخل ہونے والے افراد کو اپنا منفی کورونا ٹیسٹ دکھانا پڑے گا، چینی حکام
ویب ڈیسک شائع 06 مئ 2022 09:35pm
کورونا سے بلواسطہ یا بلاواسطہ ڈیڑھ کروڑ ہلاکتیں ہوئیں، عالمی ادارہ صحت

کورونا سے بلواسطہ یا بلاواسطہ ڈیڑھ کروڑ ہلاکتیں ہوئیں، عالمی ادارہ صحت

اندازوں کے مطابق یکم جنوری 2020 سے 31 دسمبر 2021 تک کورونا کے باعث ایک کروڑ 30 لاکھ سے ایک کروڑ 60 لاکھ ہلاکتیں ہوئیں،عالمی ادارہ
ویب ڈیسک شائع 05 مئ 2022 06:39pm
خارش یا جسم پر سرخ نشانات بھی کورونا کی ممکنہ علامات قرار

خارش یا جسم پر سرخ نشانات بھی کورونا کی ممکنہ علامات قرار

کورونا کے آغاز میں پاؤں اور ہاتھوں کی انگلیوں کی سوزش، خارش اور جسمانی تبدیلیوں کو بھی کورونا کی ممکنہ علامات قرار دیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک شائع 02 مئ 2022 05:06pm
امریکا میں کورونا سے 19 کروڑ افراد متاثر ہونے کا انکشاف

امریکا میں کورونا سے 19 کروڑ افراد متاثر ہونے کا انکشاف

سی ڈی سی کے قومی سطح پر کیے گئے سروی کے مطابق اٹھارہ سال تک عمر والے تقریباً 75 فیصد افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک شائع 27 اپريل 2022 05:31pm
برطانوی شخص کے ڈیڑھ سال تک کورونا کا شکار رہنے کا انکشاف

برطانوی شخص کے ڈیڑھ سال تک کورونا کا شکار رہنے کا انکشاف

سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں دیگر افراد کے بھی طویل عرصے تک بیمار رہنے کا انکشاف سامنے آگیا۔
ویب ڈیسک شائع 22 اپريل 2022 08:25pm
دنیا میں ہر ہفتہ اور اتوار کو کورونا سے زیادہ اموات ہوئیں، تحقیق

دنیا میں ہر ہفتہ اور اتوار کو کورونا سے زیادہ اموات ہوئیں، تحقیق

دنیا میں عام دنوں میں یومیہ اوسطا 8 ہزار 83 اموات ریکارڈ کی گئیں جب کہ ہفتے اوراتوار کو ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہزار 532 ہوگئی۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک شائع 18 اپريل 2022 08:50pm
کورونا سے صحت یابی کے 6 ماہ بعد آنکھوں میں بلڈ کلاٹس ہونے کا انکشاف

کورونا سے صحت یابی کے 6 ماہ بعد آنکھوں میں بلڈ کلاٹس ہونے کا انکشاف

صحت یابی کے بعد لوگوں میں پردہ بصارت کو خون کی ترسیل کرنے والی رگوں اور پردے کے نیچے کلاٹس بنتے ہیں، تحقیق
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 16 اپريل 2022 08:18pm
دنیا بھر میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد نصف ارب سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثر افراد کی تعداد نصف ارب سے زائد ہوگئی

کورونا سے متاثر ہونے والی افراد کی تعداد چین اور بھارت کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک کی مجموعی آبادی سے بھی دگنی ہے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 15 اپريل 2022 06:11pm
’اومیکرون‘ کی مزید دو نئی ذیلی اقسام پھیلنے کا انکشاف

’اومیکرون‘ کی مزید دو نئی ذیلی اقسام پھیلنے کا انکشاف

کورونا کی قسم ’اومیکرون‘ کی اب تک سب سے زیادہ ذیلی اقسام سامنے آ چکی ہیں اور مزید آنے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک شائع 12 اپريل 2022 08:02pm
کورونا کے شکار افراد میں 6 ماہ بعد بھی بلڈ کلاٹس پیدا ہونے کا انکشاف

کورونا کے شکار افراد میں 6 ماہ بعد بھی بلڈ کلاٹس پیدا ہونے کا انکشاف

جن افراد میں کورونا کی شدید علامات ہوتی ہیں، ان میں خون جمنے کی شکایات زیادہ ہوتی ہے اور مسئلہ 6 ماہ بھی ہوسکتا ہے، تحقیق
ویب ڈیسک شائع 11 اپريل 2022 05:57pm
کورونا روکنے کےلیے چوتھی خوراک کے کار آمد ہونے کے شواہد نہیں ملے، ماہرین

کورونا روکنے کےلیے چوتھی خوراک کے کار آمد ہونے کے شواہد نہیں ملے، ماہرین

ایسے شواہد نہیں ملے جن کی بنا پر کہا جاسکے کہ کہ 60 سے 79 سال کی عمر کے افراد میں چار ڈوز کے بعد وبا میں کمی آئی، یورپی ماہرین
ویب ڈیسک شائع 08 اپريل 2022 04:47pm
بھارت میں ’اومیکرون ایکس ای‘ کا پہلا کیس رپورٹ

بھارت میں ’اومیکرون ایکس ای‘ کا پہلا کیس رپورٹ

بھارت سے قبل ’ایکس ای‘ قسم کے 600 سے زائد کیسز برطانیہ میں رپورٹ ہو چکے ہیں، انڈین وزارت صحت نے کیس کی تصدیق سے انکار کردیا۔
ویب ڈیسک شائع 07 اپريل 2022 11:30pm
کورونا کا فوری خاتمہ ناممکن، ابھی مزید قسمیں آئیں گی، عالمی ادارہ صحت

کورونا کا فوری خاتمہ ناممکن، ابھی مزید قسمیں آئیں گی، عالمی ادارہ صحت

یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتم ہوگیا، عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن
ویب ڈیسک شائع 12 فروری 2022 05:41pm
‘شک تھا کورونا ویکسین بانجھ بنا دے گی مگر اب جلد والد بننے والا ہوں‘

‘شک تھا کورونا ویکسین بانجھ بنا دے گی مگر اب جلد والد بننے والا ہوں‘

لوگ کہتے تھے کہ ویکسین کے ذریعے مسلمانوں کی آبادی روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے،اس سے بانجھ پن اور مردانہ کمزوری ہوتی ہے،شہری کراچی
ساگر سہندڑو شائع 01 فروری 2022 02:01pm
عتیقہ اوڈھو، حرا اور مانی کورونا سے صحت یاب

عتیقہ اوڈھو، حرا اور مانی کورونا سے صحت یاب

سینیئر اداکارہ محض 9 دن جب کہ حرا اور مانی محض 6 دن بعد ہی کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 25 جنوری 2022 07:48pm
بشریٰ انصاری ’اومیکرون‘ سے صحت یاب، عتیقہ اوڈھو ’کورونا‘ کا شکار

بشریٰ انصاری ’اومیکرون‘ سے صحت یاب، عتیقہ اوڈھو ’کورونا‘ کا شکار

بشریٰ انصاری اور عتیقہ اوڈھو سے قبل حال ہی میں ماہرہ خان بھی ’اومیکرون‘ کا شکار ہوئی تھیں۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک شائع 18 جنوری 2022 11:24am
’ویکسینیشن کے بعد حمل ٹھہرنے سے ثابت ہوا کہ انجکشن بانجھ نہیں بناتا‘

’ویکسینیشن کے بعد حمل ٹھہرنے سے ثابت ہوا کہ انجکشن بانجھ نہیں بناتا‘

ملک میں چند حاملہ خواتین اسی وجہ سے ہی کورونا سے زندگی کی بازی ہارگئی تھیں کہ انہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی تھی، ماہرین
ساگر سہندڑو اپ ڈیٹ 15 جنوری 2022 03:38pm
سندھ پولیس کا ہر 18واں اہلکار کورونا کا شکار

سندھ پولیس کا ہر 18واں اہلکار کورونا کا شکار

سندھ میں پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار 923 ہے، جس میں سے 6 ہزار 821 اہلکار وبا کا شکار بنے۔
ساگر سہندڑو اپ ڈیٹ 14 جنوری 2022 12:38pm
حرا مانی کے کورونا کے شکار ہونے پر شوہر نے سوال اٹھا دیا

حرا مانی کے کورونا کے شکار ہونے پر شوہر نے سوال اٹھا دیا

اداکارہ و گلوکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ وہ کورونا کا شکار ہوگئیں، جس پر ان کے شوہر نے سوالیہ کمنٹ کیا۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 19 جنوری 2022 06:11pm
لتا منگیشکر چند دن تک آئی سی یو میں رہیں گی، ڈاکٹرز

لتا منگیشکر چند دن تک آئی سی یو میں رہیں گی، ڈاکٹرز

لیجنڈری گلوکارہ کو ’نمونیا‘ بخار کے بعد کورونا ہونے پر انتہائی نگہداشت کے وارڈ منتقل کیا گیا تھا۔
شائع 12 جنوری 2022 11:00am
84 سالہ بھارتی شہری نے کورونا ویکسین کی 11 خواکیں لگوالیں

84 سالہ بھارتی شہری نے کورونا ویکسین کی 11 خواکیں لگوالیں

ریاست بہار کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے شخص نے دو دن دن کے وقفے سے بھی خوراکیں لگوائیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 07 جنوری 2022 04:17pm
برطانیہ میں اومیکرون کے بعد اچانک بدلتی ہوئی صورتحال

برطانیہ میں اومیکرون کے بعد اچانک بدلتی ہوئی صورتحال

اگرچہ سامنے آنے والے تمام کیسز اومیکرون کے نہیں ہیں لیکن ماہرین اومیکرون کی تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت کی وجہ سے پریشان ہیں۔
احمد شاہین اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2021 11:42am
سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے 'فائزر' بوسٹر شاٹ کا منصوبہ

سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے 'فائزر' بوسٹر شاٹ کا منصوبہ

فیصلہ تو کر لیا گیا ہے لیکن محکمہ نے اس مقصد کے لیے ضروری انتظامات کرنے ہیں، عہدیدار
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2021 06:47pm
کوسٹا ریکا بچوں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے والا پہلا ملک بن گیا

کوسٹا ریکا بچوں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے والا پہلا ملک بن گیا

پاکستان و امریکا سمیت زیادہ تر ممالک نے بچوں کے لیے کورونا سے تحفظ کی ویکسین کو لازمی قرار نہیں دیا۔
ویب ڈیسک شائع 06 نومبر 2021 06:54pm
عالمی ادارہِ صحت کورونا سے تحفظ کی گولیوں کو سستا رکھنے کا خواہاں

عالمی ادارہِ صحت کورونا سے تحفظ کی گولیوں کو سستا رکھنے کا خواہاں

دو امریکی کمپنیوں نے کورونا سے تحفظ کی دنیا کی پہلی گولیاں تیار کی ہیں، جن کے ابتدائی نتائج بھی حوصلہ افزا ہیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2021 08:14pm
ملک بھر میں کورونا بوسٹر شاٹس لگانے کے سینٹرز قائم

ملک بھر میں کورونا بوسٹر شاٹس لگانے کے سینٹرز قائم

ایک ہفتہ قبل ہی حکومت نے بیرون ممالک سفر کرنے والے افراد کو کورونا کے بوسٹر شاٹس لگوانے کی تجویز دی تھی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2021 08:09pm
نادیہ حسین 12 دن میں کورونا سے صحت یاب

نادیہ حسین 12 دن میں کورونا سے صحت یاب

نادیہ حسین میں رواں ماہ 3 اگست کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، وہ ویکسینیشن کروانے کے باوجود وبا کا شکار ہوئی تھیں۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک شائع 14 اگست 2021 11:38am
فیصل قریشی کورونا سے صحت یاب ہوگئے

فیصل قریشی کورونا سے صحت یاب ہوگئے

اداکار اور میزبان میں رواں ماہ 3 اگست کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر رکھا تھا۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک شائع 14 اگست 2021 03:50pm
اشناہ شاہ 9 دن میں کورونا سے صحت یاب

اشناہ شاہ 9 دن میں کورونا سے صحت یاب

اداکارہ رواں ماہ 2 اگست کو کورونا کا شکار ہوئی تھیں، ویکسینیشن کروانے کی وجہ سے وہ جلد صحت یاب ہوگئیں۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 12 اگست 2021 05:22pm
عدنان صدیقی کورونا سے صحت یاب

عدنان صدیقی کورونا سے صحت یاب

عدنان صدیقی میں گزشتہ ماہ 26 جولائی کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 09 اگست 2021 03:23pm
ملک بھر میں مزید 4 ہزار 720 افراد وائرس کا شکار، 95 اموات

ملک بھر میں مزید 4 ہزار 720 افراد وائرس کا شکار، 95 اموات

گزشتہ روز مجموعی طور پر کورونا کے 57 ہزار 233 ٹیسٹ کیے گئے اور فعال کیسز کی تعداد 79 ہزار 837 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 07 اگست 2021 06:16pm
نادیہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار

نادیہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار

چوتھی لہر کے دوران گزشتہ 10 دن میں 7 شوبز شخصیات میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 04 اگست 2021 03:27pm
کورونا کی ڈیلٹا قسم کا 'چکن پاکس' کی طرح پھیلنے کا انکشاف

کورونا کی ڈیلٹا قسم کا 'چکن پاکس' کی طرح پھیلنے کا انکشاف

ڈیلٹا وائرس سے ویکسین لگوانے اور نہ لگوانے والے افراد یکساں متاثر ہوکر دوسروں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، رپورٹ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 30 جولائ 2021 02:12pm
آخر ڈیلٹا کورونا کی سب سے زیادہ تشویشناک قسم کیوں تصور کی جارہی ہے؟

آخر ڈیلٹا کورونا کی سب سے زیادہ تشویشناک قسم کیوں تصور کی جارہی ہے؟

کورونا کی یہ قسم اوریجنل وائرس کے مقابلے میں دگنا زیادہ متعدی ہے، جبکہ اس کے جینیاتی فیچرز تیزی سے پھیلنے میں مدد فراہم کررہے ہیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 26 جولائ 2021 06:23pm
جرمنی مکس ویکسین لگانے کی اجازت دینے والا پہلا بڑا ملک

جرمنی مکس ویکسین لگانے کی اجازت دینے والا پہلا بڑا ملک

کئی ممالک میں ایک کے بعد دوسرا ڈوز بھی اسی ویکسین کا لگوایا جاتا ہے، جرمن حکومت نے لوگوں کو تجویز دی ہے کہ وہ مکس ڈوز لگوائیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 09 جولائ 2021 05:58pm
کورونا ویکسینیشن ڈیٹا میں غلطیوں کی شکایت

کورونا ویکسینیشن ڈیٹا میں غلطیوں کی شکایت

متعدد افراد نے ویکسینیشن ڈیٹا میں غلطیوں کی شکایت کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ مستقبل میں ان کے لیے مسئلہ بن سکتا ہے۔
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 23 جون 2021 01:40pm
چین میں ایک ارب سے زائد افراد کو ویکسین لگادی گئی

چین میں ایک ارب سے زائد افراد کو ویکسین لگادی گئی

رواں ماہ کے آخر تک حکام نے چین کی 40 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسین لگانے کا ہدف طے کیا ہے، رپورٹ
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 21 جون 2021 02:24pm
علما کرام جمعہ کے خطبات میں عوام کو ویکسینیشن کی تلقین کریں، صدر مملکت

علما کرام جمعہ کے خطبات میں عوام کو ویکسینیشن کی تلقین کریں، صدر مملکت

منبر و محراب سے اچھی باتوں کی تلقین قوم کے لیے ضروری ہے، کورونا کے حوالے سے امور پر آگاہی ملک کی ضرورت ہے، عارف علوی
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 02 جون 2021 05:34pm
کووڈ-19: امریکا میں 29 کروڑ ویکسین ڈوز لگادی گئیں

کووڈ-19: امریکا میں 29 کروڑ ویکسین ڈوز لگادی گئیں

امریکا کی کم از کم 25 ریاستوں کی نصف آبادی کو جب کہ 4 ریاستوں کی مکمل آبادی کو ویکسین لگادی گئی، رپورٹ
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 27 مئ 2021 10:40am
کورونا وائرس کے ماخذ کی بحث : ایک اور امریکی دعویٰ سامنے آگیا

کورونا وائرس کے ماخذ کی بحث : ایک اور امریکی دعویٰ سامنے آگیا

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ نومبر 2019 میں ووہان انسٹیوٹ کے متعدد ماہرین بیمار ہوکر ہسپتال میں داخل ہوئے۔
ویب ڈیسک شائع 24 مئ 2021 05:32pm