ایسٹرا زینیکا کا دنیا بھر سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لینے کا اعلان ایسٹرازینیکا ویکسین کی طلب میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث ویکسین کی تیاری روک دی ہے، کمپنی کا اعلان شائع 08 مئ 2024 12:31pm