منیٰ حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 2,177 ہو گئی یہ اعدادوشمار ان 30 ممالک کے سرکاری میڈیا رپورٹس کو سامنے رکھ کر مرتب کیے گئے، جن کے شہری رواں سال حج کے لیے گئے تھے۔ شائع 20 اکتوبر 2015 10:15am وٹس١یپ