مبارک زیب خان
اپریل میں 717 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں ٹیکس وصولی 654 ارب روپے رہی۔
شائع 01 مئ 2024 11:03am
رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 24.94 فیصد تنزلی کے بعد 17 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا گیا۔
شائع 02 اپريل 2024 09:45am
دوسری سہ ماہی میں زراعت میں ترقی کی شرح 5.02 فیصد رہی، کپاس، چاول اور مکئی کی پیداوار میں قابل قدر اضافہ ہوا۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 12:20pm
افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کیلئے برآمدات 20.58 فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 91 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوگئی۔
شائع 28 مارچ 2024 10:11am
یہ کمی بنیادی طور پر مغربی، جنوبی اور شمالی یورپ میں پاکستانی اشیا کی مانگ میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے۔
شائع 24 مارچ 2024 10:27am
جنوری میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار 1.84 فیصد جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 0.03 فیصد بڑھی۔
شائع 16 مارچ 2024 11:38am
ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات 19.20 فیصد بڑھ کر ایک ارب 40 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں۔
شائع 16 مارچ 2024 10:36am
کوئی بحث یا وقت کا ضیاع نہیں ہوگا، ثابت قدمی کے ساتھ صرف عملدرآمد کا عزم ہے، محمد اورنگزیب
شائع 12 مارچ 2024 11:37am
افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، بھوٹان اور مالدیپ کیلئے پاکستانی برآمدات بعد 2 ارب 61 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 03:22pm
خدمات کی برآمدات جنوری میں 7.25 فیصد تنزلی سے 67 کروڑ 79 لاکھ ڈالر رہ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
شائع 06 مارچ 2024 09:51am
مالی سال 2024 کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران برآمدات 9 فیصد اضافے سے 20 ارب 35 کروڑ ڈالر ہوگئیں۔
شائع 02 مارچ 2024 12:02pm
ایف بی آر نے یکم جولائی 2023 تا وسط فروری کے درمیان 51 کھرب 50 ارب روپے ٹیکس جمع کیا۔
شائع 21 فروری 2024 12:08pm
جنوری میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 10.10 فیصد اضافے کے بعد ایک ارب 45 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، پاکستان ادارہ شماریات
شائع 17 فروری 2024 09:22am
مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ملک کی برآمدات 12 فیصد اضافے کے بعد 17 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 03:52pm
کابینہ نے ایک نئی بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کے لیے 4 روز کے اندر حتمی سفارشات پیش کرے گی۔
شائع 24 جنوری 2024 10:48am
رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران برآمدات 28.98 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 25 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔
شائع 27 دسمبر 2023 09:10am
افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور مالدیپ کے لیے جولائی تا نومبر کے دوران برآمدات بڑھ کر ایک ارب 85 کروڑ ڈالر تک جا پہنچیں۔
شائع 19 دسمبر 2023 12:45pm
یہ انکشاف معیشت کو دستاویزی شکل دینے اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کی کوششوں کے حوالے سے سنگین خدشات کو جنم دیتا ہے۔
شائع 07 دسمبر 2023 09:54am
منظوری مل گئی تو یہ پہلا تجارتی اور سرمایہ کاری معاہدہ ہوگا جو خلیج تعاون کونسل نے گزشتہ 15 برس کے دوران کسی ملک کے ساتھ کیا ہوگا۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 03:25pm
جولائی تا نومبر کے دوران اوسط سالانہ مہنگائی 28.62 فیصد تک جا پہنچی، نومبر میں ماہانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی 2.7 فیصد بڑھی۔
شائع 02 دسمبر 2023 10:34am