لیاقت میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کے طالب علم کی لاش برآمد طالب علم اپنے بھائی کی بیماری کی وجہ سے پریشان رہتا تھا، واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، وائس چانسلر شائع 17 جنوری 2019 09:29pm