پنجاب پولیس کی بہادر خواتین افسران سے ملیے جب پوچھا گیا کہ کیا انہیں کبھی خوف محسوس ہوتا ہے یا وہ ہتھیار ساتھ رکھتی ہیں۔ تو ان کا کہنا تھا کہ "میں خود ہتھیار ہوں۔" شائع 19 نومبر 2015 08:29pm