’اقبال دیر سے آتا ہے اسی لیے چھٹی نہیں ملی‘ اگر احسن اقبال کی دلیل مانی جائےتو قائد نے تو کہا تھا کہ کام، کام اور بس کام، لیکن ہم انکے یوم پیدائش پرتو چھٹی کرتےہیں۔ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2017 12:11pm