یہ فلم انڈسٹری کےکرتا دھرتاوں کی اس سوچ کا منہ توڑ جواب ہےکہ کمرشل فلم کی کامیابی کیلئےبڑے نام اور آئیٹم نمبرز ضروری ہیں
شائع 22 مارچ 2019 11:52am
اردو ادب کے 10 بہترین ناولوں کی فہرست پیش بصارت ہے لیکن پیش کئے جانے والے ناولوں پر سب کا متفق ہونا قطعی ضروری نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 09 فروری 2019 09:52am
جو ناول مجھے ذاتی طور پر پسند ہیں اور نقاد بھی ان ناولوں پر رطب للسان ہیں۔ ان کا ذکر یہاں پیش ہے۔
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2019 04:22pm
ساس بہو کےدور میں بھی بھارتی ڈرامہ یکسانیت کا شکار تھا اوراب بھی جب گالیوں اور برہنگی سےکہانی کو چسکے دار رخ دیا جارہاہے
شائع 04 جنوری 2019 05:43pm
انتہائی اچھی کہانی کو ٹی آر پی (ریٹنگ) کی ٹہنی پر چڑھانے کے لئے چیزوں کو کچھ زیادہ ہی مصنوعی طور پر دکھایا کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2018 01:20am
فلم کی ایڈیٹنگ کو مزید مربوط بنا کر عکس بندی کی خامیوں کو کنٹرول کیا جاتا تو یہ فلم کافی حد تک متاثر کن ہوسکتی تھی۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2018 04:53pm
فلم میں غیر ضروری طویل مناظر کی بھرمار ہےاور عامر خان اور امیتابھ بچن جیسے بڑےنام بھی آپ کو جمائیاں لینے سےنہیں روک پاتے
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2018 01:44pm
ہمارے فلم بینوں کو سستی کامیڈی کے بجائے عمدہ موضوعات پر اگر اچھی فلمیں بنا کر دکھائی جائیں گی تو وہ ضرور دیکھیں گے
شائع 05 نومبر 2018 11:41am
ہمارے فلم بینوں کی عمومی رائے یہ ہے کہ ہولی وڈ سے اچھی ہارر فلمیں تو کوئی بنا ہی نہیں سکتا جو کہ قطعی درست نہیں ہے۔
شائع 26 اکتوبر 2018 04:58pm
ہمارے فلم بینوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ جیسے ڈراموں میں ہر بات تفصیل سے بیان کردی جاتی ہے فلم میں بھی ایسے ہی کیا جائے۔
شائع 16 اکتوبر 2018 04:54pm
کیا ہمارا فلم بین واقعی طے کرچکا ہے کہ اچھی فلموں کیلئے بھارتی اور ہولی وڈ جبکہ قہقہے لگانےکیلئے پاکستانی فلمیں بہتر ہے؟
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2018 12:43pm