پی آئی اے نے شارجہ، مسقط کیلئے معطل پروازیں بحال کردیں لاہور سے مسقط اور سیالکوٹ سے شارجہ کے لیے ہفتے میں دو پروازیں بحال کردی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2018 09:36pm