نیٹ میٹرنگ کے نتیجے میں گرڈ سے طلب میں کمی واقع ہوتی ہے، اس لیے پیدا ہونے والی بجلی کے بقیہ یونٹس میں زیادہ لاگت آتی ہے جس کی ادائیگی گرڈ پر موجود دیگر صارفین کرتے ہیں۔
پولیس کہاں سوئی رہتی ہے کراچی کو پولیس کے چنگل سے نکال کر مکمل طور پر رینجرز کے حوالہ کیا جائے کم از کم یہ پولیس والے اپنی بیرک میں نظر آئین یا ان کو کے ایم سی میں بھیج دیا جائے تند و مند ہیں کام اچھا کریں گے
تبصرے (1) بند ہیں