2017 کی ایوارڈ یافتہ تصاویر جو مسحور کردیں گی

2017 کی ایوارڈ یافتہ تصاویر جو مسحور کردیں گی



ہر سال سائنا انٹرنیشنل ایوارڈز کی جانب سے دنیا بھر سے بہترین تصاویر کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

ان تصاویر کے لیے زمین کے خوبصورت ترین اور سانسیں روک دینے والے مقامات کو منتخب کیا جاتا ہے جبکہ ایوارڈ جیتنے والوں کو ڈیڑھ ہزار یورو کا انعام دیا جاتا ہے۔

ان تصاویر میں قدرتی مناظر سے لے کر لوگوں کے پورٹریٹ اور ڈرامائی مناظر شامل ہوتے ہیں۔

یہاں آپ اس سال سامنے آنے والی چند خوبصورت تصاویر کا جائزہ لے سکیں گے۔

تصاویر بشکریہ : سائنا انٹرنیشنل ایوارڈز

'دنیا کا اختتام' فوٹو گرافر الیسنڈرا مینیکونزی

سائبریا، روس


'برفباری کی زد میں آنے والی عمارت' فوٹوگرافر مچلی پالززو

نیویارک، امریکا


'برفانی غار' فوٹوگرافر مارکوس وان ہیوتین

ریمارک ایبل ایوارڈ کی فاتح تصویر


چھالیہ، فوٹوگرافر ائن ئوسف توشار

کوکس بازار، بنگلہ دیش


'بہار کی آمد' فوٹوگرافر مرینہ مالیکوا

ایک برفانی غار


'میں یہاں ہوں' فوٹوگرافر جوآؤ تابورڈا

لزبن، پرتگال


'بلیو ہیٹ گروپ' فوٹوگرافر کلائوز لینزین

ریمارک ایبل ایوارڈ کی فاتح تصویر


'محبت کی لڑائی' فوٹوگرافر پائرلیوگی ریزاٹو

ریمارک ایبل ایوارڈ کی فاتح تصویر


'کتابوں کا مندر' فوٹوگرافر ہنس مارٹین ڈوئلز

Stuttgart، جرمنی


'کیرامل' فوٹوگرافر Aristeidis Apostolopoulos

ریمارک ایبل ایوارڈ کی فاتح تصویر


'ہجوم میں افطار' فوٹوگرافر نور احمد

ریمارک ایبل ایوارڈ کی فاتح تصویر


'بھاری بوجھ' فوٹوگرافر چون شوئی یو

سیچوان، چین


فوٹو آف دی ائیر'آسمانی بجلی اور کونجیں' فوٹوگرافر رینڈی اولسن

ووڈ ریور، امریکا