ڈنمارک کے مشہور مزیدار بسکٹ، جسے بنانا انتہائی آسان

ڈنمارک اعلیٰ معیار کی ملیٹھی کے لیے مشہور ہے۔

یہاں ملیٹھی بطور کینڈی کے ساتھ ساتھ بسکٹ میں روایتی ذائقے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھیے ملیٹھی سے تیار کیے گئے جؤ کے بسکٹ کی ترکیب

اجزا

  • براؤن شوگر،100 گرام
  • ونیلا شوگر، ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن، 125 گرام
  • انڈا، ایک عدد
  • چقندر کی شکر کا سیرپ، 15 گرام
  • گول جؤ ، 175 گرام
  • آٹا، 100 گرام
  • نمک، 2/1 کھانے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ، 2/1 کھانے کا چمچہ
  • کرینبیری، 120 گرام
  • پسی ہوئی ملیٹھی، ایک کھانے کا چمچہ
  • کُٹی ہوئی ملیٹھی، 2/1 کھانے کا چمچہ
  • مکس کرنے کے بعد 4 گھنٹے انتظار کریں
  • 9 سے 12 منٹ تک اوون میں بیک کریں

یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی