☰
سماجی دوری کے تنازع سے 86 سالہ خاتون ہلاک
دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے سماجی دوری پر زور دیا جارہا ہے، جس میں لوگوں کے درمیان کئی فٹ کا فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
نیویارک میں ایک خاتون کو غیر ارادی قتل کی دفعہ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے کیونکہ ایک 86 سالہ خاتون اس کے دھکے سے مرگئی تھی۔