آج اگر ایک عید وبا کے دنوں میں آگئی ہے تو کیوں نہ ہم حکومتی احکامات کے مطابق بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہذب قوم ہونے کا ثبوت دیں۔
شائع 24 مئ 2020 10:33am
زندگی بہت خوبصورت ہے۔ اس کی رعنائیاں اپنی جگہ اس کی پریشانیوں میں بھی اسباق پوشیدہ ہیں جو اپنے اور دوسروں کے کام آتے ہیں
شائع 30 نومبر 2019 12:09pm
محبت نایاب اور نفرت باآسانی دستیاب اس لیے ہوتی ہے کہ محبت کا اظہار اور نفرت کو چھپانا مشکل ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2019 12:29pm
ڈر آپ کا وہ واحد ہتھیار ہے جو آپ کی بجائے آپ کےدشمن کے ہاتھ میں ہوتا ہے، جونہی وہ یہ ہتھیار پھینکتا ہے آپ نہتے ہوجاتےہیں
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2019 10:19am
اس عید الفطر کا پیغام یہ ہے کہ ہم خواہ کسی بھی مذہب، مسلک، سیاسی پارٹی سے منسلک ہوں، لیکن دہشت گردی کے خلاف ہم متحد ہیں۔
شائع 05 جون 2019 09:22am
ٹیکنالوجیکل انقلاب کے بعد آن لائن لکھنے کا رواج شروع ہوا جس کے بعد تحریروں کی کوالٹی اور ان میں اخلاقی معیار گرنے لگا۔
شائع 13 مئ 2019 06:48pm
سب نہیں لیکن کچھ لوگوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے نہ دیں تو اگلی بار وہ اینٹ کی بجائے پتھر سے حملہ کرتے ہیں۔
شائع 09 اپريل 2019 11:14am
جہالت کا علاج تو علم سے ہوجاتا ہے لیکن گمراہی کا علاج حق کی سچی تڑپ اور غیر جانبدارانہ سعی کے سوا کچھ نہیں۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2019 11:50am
تکلیف اٹھانے سے نہ گھبرایا کرو کیونکہ تمہارا آغاز بھی تکلیف سے ہے اور انجام تکلیف پر، تو دورانِ زیست تکلیف سے فرار کیسی؟
شائع 04 جنوری 2019 11:44am
یہاں حرکت بقا کی واحد ضامن ہے اور کوئی حرکت رونما نہیں ہوسکتی جب تک روح اور مادے کا باہمی اشتراک نہ ہو۔
شائع 17 دسمبر 2018 10:41am
جب معاشرے زوال کا شکار ہوجائیں تو عالم اور جاہل یوں برابر ہوجاتے ہیں جیسے گہری تاریکی بینا اور نابینا کا فرق مٹا دیتی ہے
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2018 09:19am
اگر ہمیں معلوم ہوجائے کہ ہمارے مال و دولت میں قدرت نے کس کس کا حصہ چھپا رکھا ہے تو شاید ہی کوئی پرتعیش زندگی گزار سکے۔
شائع 14 ستمبر 2018 11:26am
اگرچہ قربانی کا عمل تو 3 دن تک جاری رہتا ہے لیکن گندگی اور آلائشوں سے تعفن اٹھنے کا سلسلہ کئی ہفتوں تک چلتا رہتا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2022 01:43pm
عقلمند جگ بیتی سے ہی سیکھ جاتا ہے، نادان کو سیکھنے کے لیے آپ بیتی چاہیے اور جاہل تو آپ بیتی سے بھی نہیں سیکھتا۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2018 04:12pm
ہم سب اپنے بُرے حالات اور اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا رونا روتے ہیں، مگر یہ بوجھ دل سے اُتارنا اتنا مشکل بھی نہیں۔
اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2017 09:41am
جب ایک معصوم بچے کو الٹا لٹکانے، تھپڑ مارنے اور زدوکوب کرنیکی ویڈیو منظر عام پر آئی تو آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے
اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2017 05:53pm
زندگی میں ان چند غلطیوں کو اگر ترک کردیا جائے تو نہ صرف ہم خوشحال ہوں گے بلکہ معاشرہ بھی بہتری کی جانب گامزن ہوسکتا ہے۔
شائع 12 اکتوبر 2017 06:34pm