حسیب اللہ آج کھیل گئے تیسرے ٹی20 میچ کے بعد قومی ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کریں گے، اگلے دونوں میچوں میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔
شائع 22 اپريل 2024 12:33am
پاکستان نے شاداب خان کے جارحانہ 41 رنز کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے، کیوی ٹیم نے ہدف 19ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
شائع 21 اپريل 2024 10:45pm
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 223 رنز بنائے، بسمہ معروف نے 65رنز کی باری کھیلی، ویسٹ انڈیز نے میچ کی آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 21 اپريل 2024 06:07pm
اسٹیڈیم کو ایسا ہونا چاہیے کہ فیلڈ کے قریب نظر آئے، ہیڈ کوچ کے انٹرویوز جاری ہیں اور آئندہ دو سے تین دن میں فیصلہ ہو جائے گا، محسن نقوی
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 05:46pm
گزشتہ روز بھارت کو شکست دینے کے بعد شاہزیب رند اور سلمان خان کی ملاقات ہوئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
شائع 21 اپريل 2024 01:24pm