ChildAbuse
رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران صوبے میں بچوں سے زیادتی کے ایک ہزار 390 واقعات رپورٹ، راولپنڈی اور لاہور شہر میں سب سے کم جرائم رپورٹ ہوئے، رپورٹ
شائع 14 جولائ 2023 11:10am
ایف آئی اے سے ملزم کو واچ لسٹ میں رکھنے کے لیے رجوع کیا گیا ہے، پولیس
شائع 29 جنوری 2018 07:49pm
مردان میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ریپ، اپر دیر میں 14 سالہ اور ہری پور میں 7 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کے ملزمان گرفتار، پولیس
شائع 29 جنوری 2018 03:50pm
بچوں کاریپ ایک بڑاسوال ہے،جس کا جواب سوچنا ہوگا کہ کیوں متواتر ان میں اضافہ ہورہا ہے؟ کیوں مخصوص شہروں میں یہ ہورہے ہیں؟
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2018 09:53am
عمران خان جس پارلیمنٹ پر لعن طعن کرتے ہیں خود اسی کا حصہ ہیں اور چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں، صدر اے این پی
شائع 28 جنوری 2018 10:50pm
پنجاب پولیس کی تحقیقاتی برانچ کو ٹاسک سونپا گیا ہے کہ وہ مدثر کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو شامل تفتیش کریں۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:15pm
انٹرپول کینیڈا کی اطلاع پرملزم کو گرفتار کیاگیا، ملزم کےلیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سے60جی بی ڈیٹا بھی برآمد کیا گیا، ایف آئی اے
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:16pm
سپریم کورٹ نے ٹی وی اینکر کےدعوے کی تحقیق کے لیے ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کردی۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:16pm
ڈاکٹر شاہد مسعود کی رپورٹ بے بنیاد اور من گھڑت ہے اور ملزم عمران کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے، ترجمان پنجاب حکومت
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:14pm
کمیٹی سپریم کورٹ کے فیصلےکا جائزہ لے اور عدالت کے فیصلےکو سامنے رکھتے ہوئے رپورٹ مرتب کی جائے، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:14pm
پورنو گرافی کا پورا انٹرنیشنل گینگ ہے،جس سے کسی بھی گھر کی زینب اور کلثوم محفوظ نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:14pm
چیف جسٹس نے مردان میں اسماء کو ریپ کے بعد قتل کرنے کے معاملے میں آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی۔
اپ ڈیٹ 06 فروری 2018 12:23pm
5جنوری کو زینب کے غائب ہونے کے بعد سے اصرار کررہے تھے کہ عمران ہی مجرم ہے لیکن پولیس اسے نظر انداز کرتی رہی، والد زینب
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:14pm
زینب قتل کیس کے ملزم عمران کا جرم ثابت ہونے کے بعد قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے، ماہر قانون
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:13pm
ایمان فاطمہ کا اصل قاتل زینب قتل کیس میں پکڑا جانے والا سیریل کلر عمران ہے، فرانزک رپورٹ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:13pm
اعتزازاحسن نے زینب کیس حل ہونےکا شہباز شریف کادعوی مسترد کردیا اور پریس کانفرنس میں کیےگئےدعووں پر اہم سوالات اٹھادیئے۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:13pm
عمران کوئی پاگل یا بیوقوف شخص نہیں بلکہ بین الاقوامی گروہ کا حصہ ہے جس کے 37 اکاؤنٹس ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود کا بیان
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:13pm
سپریم کورٹ اور قانونی شہادت کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ ایک ثبوت کے طور پر قابلِ قبول نہیں۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:13pm
جس پولیس کی پوری قوم کے سامنے تعریف کی گئی، یہ وہی پولیس ہے جو ڈھائی سال سے ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی، شہلا رضا
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:13pm
کمیٹی برائے قانون و انصاف، داخلہ کمیٹی کی ترامیم کا جائزہ لے کر حتمی رپورٹ ایوان میں پیش کرے،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:12pm
واقعے کے تحقیقات کرنے پولیس اہلکاروں میں سے ایک نے بی بی سی کو تحقیقاتی عمل کی تفصیلات بتائیں۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:11pm
دونوں ملزمان لڑکے کو صحرائی علاقے میں لے گئے اور اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:11pm
میری بیٹی کو اسکول سے واپسی کے وقت اغوا کیا اور ایک غیر آباد گھر لے جا کر ڈیڑھ گھنٹے تک زیادتی کا نشانہ بنایا، والدہ
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:11pm
ملزم عمران کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت لایا گیا اور جج سجاد احمد کے سامنے پیش کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:11pm
اس حوالے سے ترمیمی بل جلد سینیٹ سے پاس کیا جائے، زینب اور عاصمہ کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے، سینیٹر رحمٰن ملک
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:11pm
ملزمان نے رزاق ٹاؤن میں دسویں کلاس کے طالب علم کو اغوا کے بعد 3 روز تک مبینہ طور پر جنسی استحصال کا نشانہ بنایا تھا۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:11pm
بلوچستان کے دارالحکومت میں بے گھر بچوں کے انٹرویو کیے گئے، جن میں انہوں نے کئی چشم کشا حقائق سامنے آئے۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:18pm
مشترکہ تفتیشی ٹیم میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران کو شامل کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آسکے، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:11pm
زینب کا قاتل 24 سالہ عمران سیریل کلر ہے اور قصور کا رہائشی ہے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:10pm
بن قاسم ٹاؤن کے ایک مدرسے میں رواں ہفتے استاد کے تشدد سے 8 سالہ حسین ہلاک ہوگیا تھا.
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:10pm