’لارڈز کا معجزہ‘، انگلینڈ بن گیا ورلڈ چیمپیئن
تاریخ کا بوجھ بہت بھاری ہوتا ہے، یقین نہیں آتا تو پاکستان سے پوچھ لیں کہ جو ورلڈ کپ میں کبھی بھارت کو شکست نہیں دے پایا۔
ورلڈ کپ ٹرافی کی کرکٹ کے گھر واپسی، انگلینڈ چیمپیئن بن گیا
انگلینڈ نے ورلڈ کپ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد زیادہ باؤنڈریز کی بنیاد پر ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اب دنیائے کرکٹ کو ملے گا ایک نیا چیمپئن
دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی روایتی حریف اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف فتح ہر لحاظ سے ایک یادگار کامیابی تھی۔
انگلینڈ 27 سال بعد ورلڈ کپ فائنل میں
انگلینڈ نے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
'بریکنگ نیوز! سنجے منجریکر نے مجھے ٹوئٹر پر بلاک کردیا'
انگلینڈ کے سابق کپتان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر اور ممتاز مبصر سنجے منجریکر نے انہیں ٹوئٹر پر بلاک کردیا ہے۔
پہلا سیمی فائنل، دماغ بھارت اور دل نیوزی لینڈ کے ساتھ
کرکٹ میں کوئی دن کسی کا بھی ہوسکتا ہے۔ اپنے دن پر تو آئرلینڈ اور افغانستان جیسے نوآموز بھی بڑے سورماؤں کو چت کردیتے ہیں۔
کالی آندھی کب ہمارا پیچھا چھوڑے گی؟
ویسٹ انڈیز کے خلاف اگر ہم عزت کے ساتھ بھی ہار جاتے تو آج نیوزی لینڈ کی جگہ قومی ٹیم سیمی فائنل میں ہوتی۔
فتح کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ سے باہر
پاکستان کے 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 215 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
کچھ قسمت نے مارا، کچھ اپنا قصور تھا
پاکستان کے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے کا دکھ پاکستانیوں کو ہی نہیں، بین الاقوامی کرکٹ کے کرتا دھرتاؤں کو بھی ضرور ہوگا۔
کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم اور ’اگر مگر‘ کی کہانی
پاکستان کی یہ ’اگر مگر‘ کی کہانی صرف اس ورلڈ کپ تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ یہ پرانی کہانی ہے۔
’آخری اوورز میں جیت کا کوئی ارادہ نظر کیوں نہیں آیا؟’
انگلینڈ کےہاتھوں شکست بھارت کےاعتماد کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اب حریفوں کا حوصلہ بلند ہوگا کہ 'انڈیا' ناقابل شکست نہیں ہے
تجربے نے افغانستان کو شکست اور پاکستان کو جیت سے نواز دیا
یہ بات شدت سے محسوس ہوئی کہ دونوں ٹیمیں اعصاب زدہ تھیں۔ کھیل کے ایک محب کے لیے یہ چیز بہت تکلیف دہ ہے۔
قسمت کا مارا جنوبی افریقہ!
ناکامی کی وجوہات لاکھوں ہوتی ہیں، جتنا کریدتےجائیں یہ بڑھتی جاتی ہیں۔ ورلڈ کپ کےبعد اس ٹیم کوبہت کچھ دیکھنا، سمجھنا ہوگا
ہارتے ہارتے ہم جیتنا کیسے شروع ہوگئے؟
’اگر آسٹریلیا انگلیںڈ سے اور پاکستان نیوزی لینڈ سے جیت جائےتو پاکستان کبوتروں کے پنجرے میں گھس جانے والی بلی بن جائےگا‘
’جنوبی افریقی ٹیم کو دعا دیجیے‘
میدان میں پیش کی گئی مایوس کن کارکردگی کا جواب بھی میدان ہی میں دینا چاہیے اور پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایسا ہی کیا۔
پاکستان کی ورلڈکپ میں واپسی، جنوبی افریقہ ایونٹ سے باہر
پاکستان نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو 49رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھیں۔
ہم کرکٹ میں پیچھے کیوں رہ گئے؟
ہندوستان کے خلاف 7 ورلڈ کپ میچوں میں شکست فقط ک ایک برا باب نہیں بلکہ یہ ایک رجحان کا ظاہر کرتی ہے
آئندہ کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ بارشوں سے متاثر نہیں ہوں گے؟
بطور کرکٹ شائق مجھے اپنی پسندیدہ ٹیم کی خراب کارکردگی سےزیادہ بارش کے باعث میچ میں آنےوالی رکاوٹ کوفت میں مبتلا کرتی ہے۔
بارشوں میں بھیگتا کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء
بطور کرکٹ شائق مجھے اپنی پسندیدہ ٹیم کی خراب کارکردگی سےزیادہ بارش کے باعث میچ میں آنےوالی رکاوٹ کوفت میں مبتلا کرتی ہے۔
ثانیہ مرزا اور وینا ملک میں جھگڑا، ذاتیات پر تنقید
وینا ملک نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی وائرل ویڈیو پر تنقید کی جس کے بعد ثانیہ نے اداکارہ کو بلاک کردیا۔
گھبرانے کا وقت آ چکا ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اچھے کپتان یا کوچ سے بھی کہیں زیادہ ضرورت ایک اچھے ماہرِ نفسیات کی ہے۔
کرکٹ کی دنیا پر مبنی فلمیں جو دنیا بھر میں مقبول ہوئیں
کرکٹ صرف میدانوں تک محدود نہیں، بلکہ دنیا بھر کی سینما انڈسٹری میں بھی کرکٹ کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔
وہ پاکستانی شائق جس کیلئے پاک-بھارت میچ کے مفت ٹکٹ کا انتظام دھونی کرتے ہیں
محمد بشیر کا تعلق کراچی سے ہے لیکن ان کی بیوی بھارتی شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہیں۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر افسوس کرنے والا یہ شخص کون ہے؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران لی گئی ایک تصویر جنگل میں آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔
بڑے مقابلے سے پہلے بڑی شکست، ذمہ دار کون؟
ویسے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف میچوں کی مجموعی کارکردگی دیکھیں تو پاکستان اتنا بُرا نہیں کھیلا جتنا خدشہ تھا۔
آسٹریلوی شکست کے لیے آئی پی ایل کو ذمہ دار کیوں ٹھہرایا جارہا ہے؟
بھارت نے آسٹریلیا کو ویسے ہی ہرایا جیسے وہ گزشتہ کئی سالوں سے جیت رہی ہے۔ یعنی پہلے ڈرایا، دھمکایا اور پھر میچ ہرایا۔
مناسب وقت نہ دینے اور کرکٹ کھیلنے پر وسیم اکرم سے اہلیہ ناخوش
شنیرا اکرم نے شوہر کی جانب سے مصروفیت کا بہانا بنا کر وقت نہ دیے جانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حقیقت بتادی۔
آئی سی سی کا دھونی کے گلوز سے بھارتی فوج کا نشان ہٹانے کا مطالبہ
ورلڈ کپ کے اوپننگ میچ میں بھارتی وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی کے دستانوں پر 'بلیدان بیج' دیکھا گیا تھا۔
بیٹی کے موت کے بعد آصف علی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے کیسے تیار ہوئے؟
آصف علی کی بیٹی گزشتہ ماہ کینسر کے خلاف طویل جنگ لڑنے کے بعد انتقال کرگئی تھیں۔
کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کا پہلا میچ اتنی تاخیر سے کیوں؟
آخر لگ بھگ سب ٹیموں نے دو، 2 میچ کھیل لیے مگر بھارت اپنا پہلا میچ اتنی تاخیر سے کیوں کھیل رہا ہے؟
’سو سُنار کی، ایک لوہار کی‘! ایک فتح نے سارے داغ دھو دیے
قومی ٹیم کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں، ان کے ترنگ میں آنے کے لیے ایک، دو دن درکار ہوتے ہیں، جب یہ آگئے، پھر دنیا دیکھتی ہے
شکست کا خوف تو تھا لیکن عبرتناک شکست کا نہیں!
ہم نے آج تک 3 بڑے ٹورنامنٹ جیتے ہیں، تینوں کے افتتاحی میچ میں ہمیں خاصی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان آؤٹ کلاس
ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ میں پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے یکطرفہ مقابلے کے بعد 7وکٹوں سے شکست دے دی۔
ورلڈ کپ کے پانچ متنازع ترین مقابلے
44 سال کی تاریخ میں کرکٹ ورلڈ کپ میں ہم نے کئی نشیب و فراز دیکھے۔
کرکٹ ورلڈکپ کے ریکارڈز: ٹنڈولکر، میک گرا سرفہرست
11 ورلڈکپ مقابلوں کے دوران مختلف ریکاڈز بنے اور ٹوٹے، کامیاب ترین ٹیم آسٹریلیا اور ناکام ٹیم زمبابوے ہے۔
ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کے کارنامے
اس مضمون میں ہم نے پاکستان کی ماضی کے ورلڈ کپ مقابلوں میں کارکردگی کو اعدادو شمار کی روشنی میں جانچنے کی کوشش کی ہے۔
پاکستانی کھلاڑی جو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلیں گے؟
پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں اکثر کھلاڑی ایسے ہیں جو پہلی مرتبہ عالمی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
کرکٹ ورلڈکپ، دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے (آخری حصہ)
اب چونکہ ورلڈ کپ قریب ہے تو سوچا کیوں نہ ایسا ریکارڈ جمع کیا جائے جس میں شائقین کو ماضی کے یادگار میچوں کی یاد دلائیں
انشاءاللہ، ہم اگلے ورلڈ کپ میں ضرور اچھا کھیلیں گے!
اگر عامر کو موقع ملتا تو ان کا حال بھی بقیہ باؤلرز جیسا ہوتا مگر وہ خوش قسمت ٹھہرے اور نہ کھیل کر ہیرو تصور ہونے لگ گئے
ورلڈ کپ اسکواڈ سے اخراج پر جنید خان کا خاموش احتجاج
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنید خان کی ٹوئٹ پر فوری طور کوئی کوئی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ ورلڈکپ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے (1992اسپیشل)
1992ء کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے زوال سے عروج تک پہنچنے اور عالمی چیمپئن بننے تک کی مکمل داستان۔
انگلینڈ کے خلاف شکست قومی ٹیم کے لیے نیک شگون کیسے بن سکتی ہے؟
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں کیا مثبت رہا اور کیا منفی، کیا اچھا ہوا اور کیا بُرا، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے (پہلا حصہ)
اب چونکہ ورلڈ کپ قریب ہے تو سوچا کیوں نہ ایسا ریکارڈ جمع کیا جائے جس میں شائقین کو ماضی کے یادگار میچوں کی یاد دلائیں
ورلڈ کپ اسکواڈ، آغاز تو بسم اللہ انجام خدا جانے
حیرانی کی بات یہ کہ جب بھی پاکستان نے تجربہ کار اور گھاگ کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کے لیے بھیجا، ٹیم کی کارکردگی بدترین رہی۔
عامر ٹیم کا حصہ نہیں ہونا چاہیے, ان کی جگہ کون؟
یہاں خالی رہ جانے والی 4 جگہوں کے لیے بینچ پر بیٹھنے والے کھلاڑیوں کے مختلف آپشنز کا ایک جائزہ پیش کیا جارہا ہے۔