سہیل شبیر
ایم کیو ایم کا زخمی کارکن چل بسا

ایم کیو ایم کا زخمی کارکن چل بسا

گزشتہ رات اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ کے کیمپ پر حملے میں زخمی ہونے والا کارکن ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2014 07:09pm