میری بیٹی ڈاؤن سنڈروم سے متاثر ہے اور میں ایک خوش و خرم ماں ہوں ڈاؤن سنڈروم سے متاثر بچوں میں ہمدردی کا احساس ہوتا ہے۔ وہ کسی قسم کےخفیہ ایجنڈے نہیں رکھتے۔ وہ خالص احساسات کے مالک ہیں۔ شائع 24 مارچ 2017 10:26am