ٹرمپ کو دوبارہ امریکا کا صدر کیوں نہیں بننا چاہیے؟ ٹرمپ نے دنیا کے عوامی رہنماؤں کو یہ سکھا دیا ہے کہ سیاسی طاقت کے حصول کیلئے کس طرح سرکشی اور عیاری کی حکمت عملی ترتیب دی جاسکتی ہے شائع 31 اکتوبر 2020 10:58am