دس بہترین مناظر اے پی 19 جولائ 2014 ایک گھڑا سوار لیوئس ویلے میں صبح کے وقت ٹریک پر ٹریننگ کرتا ہوا — اے پی فوٹو عظیم اہرام مصر کے قریب سورج غروب ہوتا ہوا — اے پی فوٹو منٹگمری میں چرچ کے اوپر بجلی گرتی ہوئی — اے پی فوٹو واشنٹگن کی یادگار کے اوپر سے سورج کے طلوع ہونے کا خوبصورت نظارہ — اے پی فوٹو مغربی کنارے کے شہر جینین میں فلسطینی کاشتکار گندم کاشت کرتے ہوئے — اے پی فوٹو مین کے آساڈیا نیشنل پارک میں سورج کی شعاعوں کا منظر — اے پی فوٹو سورج کے طلوع ہونے سے ورمونٹ کے آسمان پر بکھرے رنگ — اے پی فوٹو چلی کی فٹبال ٹیم کی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی پر رات کی تاریکی میں آسمان غباروں سے بھر دیا گیا — اے پی فوٹو ریوڈی جنیرو کے ساحل پر سورج کے غروب ہونے کا منفرد نظارہ — اے پی فوٹو افغان مہاجر لڑکے اسلام آباد کے نواح میں ایک پہاڑی کے قریب کھیلتے ہوئے — اے پی فوٹو
تبصرے (0) بند ہیں