پراپرٹی لیکس، پاکستانی شہریوں کی صرف دبئی میں 12 ارب ڈالر کی جائیدادیں دنیا بھر کے چوٹی کے امیر افراد کی دبئی میں اربوں ڈالرز کی جائیدادیں موجود ہیں جن میں بیشتر جائیدادیں مبینہ طور پر ٹیکس بچانے کی غرص سے چھپا کر رکھی گئی ہیں۔
مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا عدالتی امور میں مداخلت کا بڑا انکشاف سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا ہے کہ آڈیو لیکس کیس میں پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار
دس منٹ میں اندازہ ہوگیا تھا کہ غلط شخص سے شادی کرلی، پھر بھی 10 سال چلائی، نادیہ خان میں اور میرا پہلا شوہر دونوں ہی اچھے تھے لیکن افسوس دونوں کی سوچ اور ذہن مختلف تھا، پھر بھی ایک دہائی تک رشتہ چلایا، اداکارہ
بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا بھارت نے ایرانی بندرگاہ چابہار کو ترقی دینے اور چلانے کے لیے ایران کے ساتھ 10 سالہ معاہدہ کیا ہے
بھارتی انتخابات: ’نریندر مودی اگر ہار گئے تو کیا ہوگا؟‘ سوال یہ ہے کہ شکست کی صورت میں کیا نریندر مودی اسے قبول کریں گے یا وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح پُرتشدد ہتھکنڈے اپنائیں گے؟
شوٹنگ کے دوران یمنٰی زیدی کی سیڑھیوں سے گرنے کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں اداکارہ کو سیڑھیوں پر چلنے کے دوران سینڈل کے پھسلنے پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
شائقین ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کے بولڈ لباس پر نالاں سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ایک طرف فلسطین میں اسرائیلی بمباری جاری ہے اور دوسری طرف پاکستانی اداکار عریانی پھیلا رہے ہیں۔
’جائیداد ڈکلیئرڈ ہے‘، دبئی لیکس کے بعد وضاحتوں کا سلسلہ جاری بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کے تمام اثاثے الیکشن کمیشن اور وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) میں رجسٹرڈ ہیں، ترجمان
خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لے کر غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، عمر ایوب خواجہ آصف صاحب ریحانہ ڈار صاحبہ سے شکست کھانے کے بعد بوکھلائے ہوئے ہیں، قائد حزب اختلاف
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 23 ارب روپے مالی معاونت کے پیکیج کی رقم آزاد کشمیر حکومت کے اکاؤنٹ میں پہنچ چکی، شہباز شریف
امارات کا تاریک پہلو پاکستان میں سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے ملزمان نے اپنی ناجائز دولت دبئی میں چھپا رکھی ہے۔
امارات کا تاریک پہلو پاکستان میں سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے ملزمان نے اپنی ناجائز دولت دبئی میں چھپا رکھی ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں