دنیا کے امیر ترین ممالک

دنیا کے 15 امیر ترین ممالک



ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔

جی ہاں گلوبل فنانس میگزین نے دنیا کے امیر ترین ممالک کی اپنی نئی سالانہ فہرست جاری کی ہے۔

اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے فی کس آمدنی اور قوت خرید کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔

اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ویسے تو یہ تیس ممالک کی فہرست ہے جس میں سے ہم نے سرفہرست پندرہ ممالک کا ذکر کیا ہے اور نمبرون پر ایک مسلم ملک کا نام آپ کو حیران کردے گا۔

15۔ نیدرلینڈ۔ فی کس آمدنی 50846 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


14 ۔ سعودی عرب۔ فی کس آمدنی 54078 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


13 ۔ امریکا۔ فی کس آمدنی 57293 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


12 ۔ ہانگ کانگ۔ فی کس آمدنی 58094 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


11۔ سوئٹزر لینڈ۔ فی کس آمدنی 59375 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


10۔ سان مارینو (یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک)۔ فی کس آمدنی 64443 ڈالرز

فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا
فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا


9۔ متحدہ عرب امارات۔ فی کس آمدنی 67696 ڈالرز

اے پی فوٹو
اے پی فوٹو


8۔ ناروے۔ فی کس آمدنی 69296 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


7۔ آئرلینڈ۔ فی کس آمدنی 69374 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


6 ۔ کویت۔ فی کس آمدنی 71263 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


5۔ برونائی۔ فی کس آمدنی 79710 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


4 ۔ سنگاپور۔ فی کس آمدنی 87082 ڈالرز

اے ایف پی فوٹو
اے ایف پی فوٹو


3 ۔ مکاﺅ۔ فی کس آمدنی 96147 ڈالرز

رائٹرز فوٹو
رائٹرز فوٹو


2 ۔ لگسمبرگ۔ فی کس آمدنی 101936 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو


1۔ قطر۔ فی کس آمدنی 129726 ڈالرز

شٹر اسٹاک فوٹو
شٹر اسٹاک فوٹو