برائڈل کوچیور ویک 2017 کے بہترین اور بدترین انداز

برائڈل کوچیور ویک 2017 کے بہترین اور بدترین انداز


برائڈل کوچیور ویک 2017 کی شاندار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں صرف ماڈلز نے ہی نہیں بلکہ نامور پاکستانی اداکاراؤں نے ریمپ پر واک کی۔

ان اداکاروں میں احسن خان، ماورا حسین اور حریم فاروق موجود تھیں۔

ویسے تو یہ شو کافی شاندار رہا اور ریمپ پر اداکاراؤں اور ماڈلز نے خوب جلوے بکھیرے البتہ فیشن کے معاملے میں یہ برائڈل کوچیور ویک انتا کامیاب ثابت نہیں ہوا۔

جیسے جیسے وقت آگے گزر رہا ہے فیشن میں بھی تبدیلی آرہی ہے، لیکن ہمارے کچھ ڈیزائنرز ابھی بھی اس تبدیلی کو سمجھ نہیں پائے اور ماضی کے فیشن سے ہی جڑے ہوئے ہیں۔

اس فیشن شو میں ڈیزائنرز کی جانب سے پیش کیے جانے والے بہترین اور بدترین ملبوسات یہاں دیکھیں:

بہترین عروسی ملبوسات

ڈیزائنر عائشہ عمران

دیپک اینڈ فہد

ماہین تاسیر

روئل ٹیگ

بدترین عروسی جوڑے

آمنہ یاسمین

زونیہ انور

لاجونتی