مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا عبداللہ وحید راجپوت 25 جولائ 2018 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا ووٹ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ڈالا۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تلاش جاری ایرانی صدر ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین عبداللہیان کی جانوں کو حادثے میں خطرہ لاحق ہے، ایرانی عہدیدار
میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھی، مرینہ خان بھتیجے، بھانجیوں سے ملنے جاتے، ان کے ساتھ کھیلتے لیکن گھر واپس آنے کے بعد فیصلہ کرتے کہ کبھی بچے پیدا نہیں کریں گے، اداکارہ
سعودی عرب میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو منعقد ریڈ سی فیشن شو کے دوران دنیا کے مختلف خطوں کی ماڈلز نے نیم عریاں سوئمنگ ملبوسات پہن کر پول کے گرد کیٹ واک کی۔
ننھے وِلاگر شیراز نے ولاگز بنانا کیوں چھوڑا؟ والد نے اصل وجہ بتادی شیراز کو وی لاگنگ کی وجہ سے کافی مقبولیت ملی لیکن اس کی وی لاگنگ کو ختم کرنے کی کچھ وجوہات ہیں، والد
سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی طبیعت خراب، شدید بخار اور جوڑوں میں درد کا سامنا سعودی عرب کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ان کے دوسری بار میڈیکل ٹیسٹ ہوں گے۔
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کا واقعہ کب اور کیوں پیش آیا؟ کرغزستان میں انتہا پسندوں پر مشتمل مشتعل ہجوم نے پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی طلبہ کے ہاسٹل پر حملہ کر کے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے خاتون کو اپنی عمر بتانے کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
راشد خان کی 4 سال بعد افغانستان واپسی مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات کی وجہ سے افغان کرکٹر راشد خان اپنے ملک واپس نہیں جاسکے تھے۔
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر نے مشرقی ایرانی آذربائیجان کے علاقے ورزاغان میں رف لینڈنگ کی۔
ماضی میں فضائی حادثات میں ہلاک ہونے والے سربراہانِ مملکت 1940 سے اب تک پیش آنے والے فضائی حادثات و واقعات میں تقریباً 14 صدور جان کی بازی ہار چکے۔
ماضی میں فضائی حادثات میں ہلاک ہونے والے سربراہانِ مملکت 1940 سے اب تک پیش آنے والے فضائی حادثات و واقعات میں تقریباً 14 صدور جان کی بازی ہار چکے۔
تبصرے (0) بند ہیں