کراچی میں کچرا کنڈی سے مہر لگے بیلٹ پیپر برآمد عادل عزیز خانزادہ 29 جولائ 2018 کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کچرا کنڈی سے بیلٹ پیپر برآمد ہوئے، جن پر مہر لگی ہوئی تھی۔ قیوم آباد اے ایریا کے مکینوں کے مطابق بیلٹ پیپرز کو جلانے کی کوشش کی گئی تاہم کچھ بیلٹ پیپرز جلے ہوئے بھی ملے ہیں۔
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی فائنل میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں جاپان نے 4 شوٹ آؤٹ پر 4 گول کیے جبکہ پاکستان نے 3 مواقع ضائع کیے اور صرف ایک گول کیا۔
کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟ اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کا قریبی اتحادی اور سب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنے والا ملک ہے۔
شوہرکو شادی سے قبل بھائی بولا تو انہیں غصہ آگیا تھا، عائشہ جہانزیب عائشہ جہانزیب نے حال ہی میں اداکاری کا آغاز کیا ہے اور وہ ان دنوں برنس روڈ کی رومیو جولٹ نامی ڈرامے میں کردار ادا کررہی ہیں۔
ڈھائی لاکھ سے میزبانی شروع کی، ڈھائی کروڑ روپے تک پہنچا، آفتاب اقبال ایک بار اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے ماہانہ کمائی پوچھی تو انہیں بھی یقین نہیں آیا کہ میں اتنا زیادہ کماتا ہوں، کامیڈین
فوج میں اہم ترقیاں و تعیناتیاں، 3 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی میجر جنرل عمر بخاری کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کور کمانڈر پشاور مقرر کیا گیا ہے۔
ٹاک شو میں مہربانو قریشی کے ہنسنے پر عظمیٰ بخاری برہم وائرل ہونے والی ویڈیو میں عظمیٰ بخاری کی جانب سے سیاسی صورت حال پر گفتگو کے دوران مہربانو قریشی ہنس پڑتی ہیں۔
روس: مسافر بس پُل سے دریا میں گر گئی، 7 افراد ہلاک، فوٹیج وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج میں راہگیروں کو پانی میں چھلانگ لگاتے ہوئے مسافروں کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
’ہیرا منڈی‘ میں منیشا کوئرالا نے عریاں مناظر پر خاموشی توڑ دی منیشا کوئرالا اور شیکھر سمن کے درمیان بگھی میں نامناسب سین پر بھارت بھر کے شائقین برہم ہیں۔
ملک بھر میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
وہ کون سے فٹبالر ہیں جو جس ٹیم کا حصہ بن جائیں وہ ٹرافی جیت نہیں پاتی؟ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے میں مسلسل ناکامی کی وجہ سے وہ ٹوٹنہم چھوڑ کر ٹرافی کی خواہش میں بائرن میونخ کلب آئے۔
وہ کون سے فٹبالر ہیں جو جس ٹیم کا حصہ بن جائیں وہ ٹرافی جیت نہیں پاتی؟ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے میں مسلسل ناکامی کی وجہ سے وہ ٹوٹنہم چھوڑ کر ٹرافی کی خواہش میں بائرن میونخ کلب آئے۔
تبصرے (0) بند ہیں