پاکستان فیشن ویک کے دوسرے روز اسٹائل کی دنیا میں نئی تبدیلیاں

پاکستان فیشن ویک 2018 کراچی میں اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوا جس میں روایتی اور غیر روایتی ملبوسات کی بہار اتری۔

پاکستان کی فیشن انڈسٹری روز بہ روز ترقی کی نئی منازل طے کر رہی ہے، نئی رتوں کے بدلتے انداز اور لباس کے ساتھ پاکستان فیشن ویک 2018 کا آغاز ہوا۔

فیشن ویک 2018 کے دوسرے روز ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات کی نمائش کی جبکہ ایسے بہت سے اسٹائلز سامنے آئے جو فیشن کی دنیا میں مثبت تبدیلی بنے۔

وردا سلیم

سارا روہیل اصغر

دیپک اینڈ فہد

ماہین کریم

رانو ہیرلوم

شاہ میر انصاری

ماہین خان

فوٹو بشکریہ/ ٹپو جویری