پاکستان فیشن ڈزائنر کونسل (پی ایف ڈی سی) کے پیرس لوریل برائڈل فیشن ویک کا لاہور میں دوسرا روز شاندار انداز میں گزرا۔
اس دوران فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات ریمپ پر پیش کیے جنہیں زیب تن کیے ادکارائیں اور ماڈلز نہایت خوبصورت نظر آئیں۔
یہ بھی دیکھیں: برائڈل ویک کا رنگا رنگ آغاز
اس دن ڈیزائنر کامیار رکنی، میشا لاکھانی، ماہ گل، سونیا اظہر اور ثانیہ مسکتیا نے اپنی اپنی کلیکشن سے شائقین کو محظوظ کیا۔
کامیار رکنی
میشا لاکھانی
ثانیہ مسکتیا
سونیا اظہر
ماہ گل
تمام تصاویر بشکریہ: ٹیم ڈریگن فلائے
تبصرے (0) بند ہیں