آزاد کشمیر میں کورونا کے 2 نئے کیسز کا اضافہ، مجموعی تعداد 11 ہوگئی ویب ڈیسک 04 اپريل 2020 سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو آزاد جموں و کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آئے۔ اس طرح وادی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 2686 تک جاپہنچی ہے۔
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی فائنل میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں جاپان نے 4 شوٹ آؤٹ پر 4 گول کیے جبکہ پاکستان نے 3 مواقع ضائع کیے اور صرف ایک گول کیا۔
کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟ اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کا قریبی اتحادی اور سب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنے والا ملک ہے۔
شوہرکو شادی سے قبل بھائی بولا تو انہیں غصہ آگیا تھا، عائشہ جہانزیب عائشہ جہانزیب نے حال ہی میں اداکاری کا آغاز کیا ہے اور وہ ان دنوں برنس روڈ کی رومیو جولٹ نامی ڈرامے میں کردار ادا کررہی ہیں۔
ڈھائی لاکھ سے میزبانی شروع کی، ڈھائی کروڑ روپے تک پہنچا، آفتاب اقبال ایک بار اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے ماہانہ کمائی پوچھی تو انہیں بھی یقین نہیں آیا کہ میں اتنا زیادہ کماتا ہوں، کامیڈین
فوج میں اہم ترقیاں و تعیناتیاں، 3 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی میجر جنرل عمر بخاری کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کور کمانڈر پشاور مقرر کیا گیا ہے۔
ٹاک شو میں مہربانو قریشی کے ہنسنے پر عظمیٰ بخاری برہم وائرل ہونے والی ویڈیو میں عظمیٰ بخاری کی جانب سے سیاسی صورت حال پر گفتگو کے دوران مہربانو قریشی ہنس پڑتی ہیں۔
روس: مسافر بس پُل سے دریا میں گر گئی، 7 افراد ہلاک، فوٹیج وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج میں راہگیروں کو پانی میں چھلانگ لگاتے ہوئے مسافروں کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
’ہیرا منڈی‘ میں منیشا کوئرالا نے عریاں مناظر پر خاموشی توڑ دی منیشا کوئرالا اور شیکھر سمن کے درمیان بگھی میں نامناسب سین پر بھارت بھر کے شائقین برہم ہیں۔
ملک بھر میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
وہ کون سے فٹبالر ہیں جو جس ٹیم کا حصہ بن جائیں وہ ٹرافی جیت نہیں پاتی؟ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے میں مسلسل ناکامی کی وجہ سے وہ ٹوٹنہم چھوڑ کر ٹرافی کی خواہش میں بائرن میونخ کلب آئے۔
وہ کون سے فٹبالر ہیں جو جس ٹیم کا حصہ بن جائیں وہ ٹرافی جیت نہیں پاتی؟ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے میں مسلسل ناکامی کی وجہ سے وہ ٹوٹنہم چھوڑ کر ٹرافی کی خواہش میں بائرن میونخ کلب آئے۔
تبصرے (0) بند ہیں