شی جن پنگ نے کہا کہ چین 'ایک پُراعتماد اور خوشحال امریکا' دیکھنا چاہتا ہے لیکن ساتھ ہی یہ امید بھی کرتا ہے کہ امریکا چین کی ترقی کو مثبت انداز میں دیکھے۔
شی جن پنگ نے کہا کہ چین 'ایک پُراعتماد اور خوشحال امریکا' دیکھنا چاہتا ہے لیکن ساتھ ہی یہ امید بھی کرتا ہے کہ امریکا چین کی ترقی کو مثبت انداز میں دیکھے۔
زرداری کے بیٹے کی یہ خواہش انشاءاللہ اس کے دل میں ہی رہ جائے گی۔ اسے یاد کروانا چاہتے ہیں کہ اس ملک سے بادشاہت کو ختم ہوئے دو سوسال ہوچکے۔
اب یہاں پدرم سلطان بود یعنی سلطان کا بیٹا سلطان نہیں چلتا اور یہ بلاول تو کسی سلطان کی بھی اولاد نہیں ہے اسے کس بات کا گھمنڈ ہے۔
سالیا ، تو کس کھیت کی مولی ہے
تبصرے (1) بند ہیں