تاریخ کے اوراق، بہمن آباد شہر کی وسعت اور خوبصورتی کا ذکر کرتے نہیں تھکتے لیکن اس شہر کے زوال کے متعلق کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی ایک محقق دوسرے محقق سے اتفاق نہیں کرتا۔
سندھ کے عوام کو معاف کر دیں پاکستانی عوام بشمول سندھی پہلے ہی تباہی تبدیلی کے مزے لے رہے ہیں ملکی تاریخ میں سب سے مہنگا پیٹرول تبدیلی بیچ رہی ہے تبدیلی تو آپ کے مرید چاہتے ہیں جن کی جیبوں پر ڈاکہ مارتے اور عیاشیاں کرتے پھرتے ہو شرم کرو غریب مریدوں کے حال پہ رحم کرو
تبصرے (1) بند ہیں