دنیا بھر میں ماہ مبارک رمضان کا استقبال

پاکستان میں اگرچہ پہلا روزہ 12 مارچ کو ہوگا لیکن دنیا کے متعدد مسلم ممالک میں کروڑوں مسلمانوں نے 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھا۔

فوٹو: اے پی
فوٹو: اے پی

امریکا میں بھی مسلمانوں نے 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھا، نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح ادا کی گئی۔

—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز

فلسطینیوں نے بھی اسرائیلی بمباری میں پہلا روزہ رکھا، خواتین مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں نماز تراویح کے لیے جمع ہوئیں۔

—فوٹو: رائٹرز
—فوٹو: رائٹرز

سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا میں بھی 11 مارچ کو پہلی تراویح ادا کی گئی۔

—فوٹو: اے پی
—فوٹو: اے پی

دیگر یورپی ممالک کی طرح جرمنی میں بھی 11 مارچ کو مسلمانوں نے رمضان کو خوش آمدید کہا۔

—فوٹو: ای پی اے
—فوٹو: ای پی اے

مصر میں ماہ مبارک کی آمد میں روایتی خوشیاں منائیں گئیں۔

—فوٹو: ای پی اے
—فوٹو: ای پی اے

برازیل میں مساجد پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی خاطر فلسطین کے جھنڈے لہرائے گئے۔

مصر میں رمضان کی آمد میں روایتی کھانوں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔

—فوٹو: ای پی اے
—فوٹو: ای پی اے