البتہ یہ الگ بات ہے کہ لوگ اسے صرف ہارر فلم کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ پرانی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے حال ہی میں اس فلم کو ایک بار پھر سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا ہے۔
مختلف پلیٹ فارم کے لیے ترتیب کردہ کہانیوں میں ان مناظر کو بالخصوص پلاٹ کا حصہ بنایا جاتا ہے، جہاں جذبات کی فراوانی ہو اور ایسے مناظر کے لیے کورٹ روم سے بہتر بھلا کون سا مقام ہوسکتا ہے؟