nokia
کمپنی کی جانب سے اب اپنے بنیادی بزنس یعنی انٹری لیول اور مڈرینج اسمارٹ فونز پر کام کیا جائے گا۔
شائع 08 مارچ 2022 05:57pm
بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر نوکیا کی جانب سے پہلے لیپ ٹاپ پیور بک پرو کو متعارف کرایا گیا۔
شائع 02 مارچ 2022 05:00pm
نوکیا نے سی سیریز کے 3 نئے کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں جن میں زیادہ توجہ ان کے دیرپا ہونے پر مرکوز کی گئی ہے۔
شائع 28 فروری 2022 04:08pm
کمپنی کی جانب سے اس فون کے ساتھ طویل بیٹری لائف اور 2 آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹس فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
شائع 15 فروری 2022 06:06pm
نوکیا جی 21 میں 5050 ایم اے ایچ بیٹری ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ایک چارج پر یہ فون 3 دن تک کام کرسکتا ہے۔
شائع 14 فروری 2022 04:27pm
نوکیا فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی نے سی ای ایس نمائش میں نوکیا سی 100، سی 200، جی 100 اور جی 400 پیش کیے۔
شائع 05 جنوری 2022 07:21pm
نوکیا کے 4 نئے اسمارٹ فونز کی تصاویر سامنے آئی ہیں جن کے بارے میں ابھی زیادہ کچھ معلوم نہیں۔
شائع 24 نومبر 2021 07:27pm
فون میں 6.67 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے گوریلا گلاس پروٹیکشن کے ساتھ دیا گیا ہے جس میں 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا موجود ہے۔
شائع 10 نومبر 2021 06:33pm
کمپنی کو توقع ہے کہ اس کی مدد سے وہ شیاؤمی، رئیل می اور دیگر کمپنیوں کے سستے فونز کو ٹکر دے سکے گی۔
اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2021 08:57pm
ایک چارج پر فون 21 دن تک اسٹینڈبائی پر چل سکتا ہے بالکل اوریجنل 6310 کی طرح۔
شائع 18 اکتوبر 2021 05:30pm
فون کی 4470 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ آسانی سے 2 دن تک کام کرسکے گی۔
شائع 12 اکتوبر 2021 07:43pm
ٹیبلیٹ میں 8200 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے اور مسلسل استعمال کرنے پر بھی 15 گھنٹے آرام سے چل سکتی ہے۔
شائع 07 اکتوبر 2021 09:18pm
یہ 5 جی فون اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم سے لیس ہے مگر کمپنی نے 2 سال تک آپریٹنگ سسٹم اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
شائع 22 ستمبر 2021 07:38pm
کمپنی کی جانب سے چند فیچر فونز اور اسمارٹ فونز کے ساتھ ایک بڑے ڈبے کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے 6 اکتوبر کی تاریخ بتائی گئی۔
شائع 21 ستمبر 2021 07:22pm
حیران کن طور پر یہ موبائل فون 4 دن سے اس شخص کے معدے میں موجود تھا اور یہ معلوم ہی نہیں ہوسکا کہ اس نے کب اور کیسے اسے نگل لیا۔
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2021 06:27pm
اب اس کمپنی نے ماضی کے ایک اور مقبول فون کو جدید شکل میں متعارف کرایا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2021 08:23pm
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ اب تک تیار کیا جانے والا سب سے پائیدار اور مضبوط اسمارٹ فون ہے۔
شائع 27 جولائ 2021 05:21pm
پاکستان میں نوکیا فونز کی قیمتوں میں نمایاں قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے اور لگ بھگ تمام ماڈلز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔
شائع 18 جولائ 2021 06:34pm
اس فون کو ایکس آر 20 کا نام دیئے جانے کا امکان ہے اور نوکیا کمیونٹی فورم میں اس کی تصویر کو قبل از وقت پوسٹ کردیا گیا۔
شائع 15 جولائ 2021 08:06pm
ایک نئی رپورٹ میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ نوکیا کی جانب سے ہارمونی او ایس سے لیس اسمارٹ فونز پیش کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
شائع 30 جون 2021 07:28pm
سی سیریز کے نوکیا سی 10 اور سی 20 کے ساتھ نوکیا جی 10 اور نوکیا جی 20 اور سستے ترین 5 جی فونز نوکیا ایکس 10 اور ایکس 20 پیش ہوئے۔
شائع 17 جون 2021 06:07pm
نوکیا 110 فور جی اور نوکیا 105 فور جی سادہ فیچر فونز ہیں جو ایل ٹی ای کنکٹویٹی سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔
شائع 15 جون 2021 08:14pm
فون کے اندر 4950 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 گو ایڈیشن آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے۔
شائع 11 جون 2021 07:01pm
یہ فون کمپنی کے اینڈرائیڈ گو ایڈیسن کا احصہ ہے جس میں متعدد بہترین فیچرز جیسے ڈوئل سم سپورٹ اور اوکٹا کور پراسیسر موجود ہیں۔
شائع 08 جون 2021 08:22pm
سی سیریز کے نوکیا سی 10 اور سی 20 کے ساتھ نوکیا جی 10 اور نوکیا جی 20 اور سستے ترین 5 جی فونز نوکیا ایکس 10 اور ایکس 20 پیش ہوئے۔
شائع 08 اپريل 2021 09:39pm
ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے 8 اپریل کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کم از کم 3 نئے نوکیا فونز متعارف ہوں گے۔
شائع 16 مارچ 2021 07:03pm
کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس ایونٹ میں کونسا نیا اسمارٹ فون پیش کیا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2021 09:58pm
نوکیا 5.4 کو دسمبر 2020 کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا تھا اور اب یہ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
شائع 04 فروری 2021 05:24pm
اس نئے فون میں اینڈرائیڈ 1 گو ایڈیشن آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے جس کو جلد اینڈرائیڈ 11 گو سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
شائع 03 فروری 2021 07:36pm
یہ گزشتہ سال کے نوکیا 1.3 کی جگہ لے گا، جس میں انٹری لیول فیچرز ہوں گے جبکہ قیمت 100 یورو سے کم ہوگی۔
شائع 21 جنوری 2021 08:12pm